جو میرے دل نے محسوس کیتا میں عرض کر دتااس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا
سادا تے اوہ وی میں تے، اتوں نیک دل وی کیا بات ہے جئے ہو لئق بھائی کی
حجور میں سادا ضرور آں پر ایناں وی نہیں کہ نیک دل وی ہواں آہو
یہ ایک برادری ہے ، خود نظری ، خوش نظری ، بدنظری ، بالغ نظری ، قطع نظری ، رنگین نظری ، دقیق نظری ، تنگ نظری اور بادی النظری سب اسی برادری کے ہیں۔یہ غائر و متغائر نظری کیا ہوتی ہے؟
یہ بات اب علامہ محمد اسامہ سَرسَری صاحب سے سیکھنی پڑے گییہ غائر و متغائر نظری کیا ہوتی ہے؟
جی حس مزاح تو میری اپنی ہے۔ لیکن یہ ریٹنگ کا پتا نہیں۔
لڑی سے متعلق جواب کا انتظار رہے گا۔اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا
سادا تے اوہ وی میں تے، اتوں نیک دل وی کیا بات ہے جئے ہو لئق بھائی کی
حجور میں سادا ضرور آں پر ایناں وی نہیں کہ نیک دل وی ہواں آہو
بہت بڑی برادری ہے۔ غائر نظری اس برادری کی ناظم لگتی ہے۔۔۔یہ ایک برادری ہے ، خود نظری ، خوش نظری ، بدنظری ، بالغ نظری ، قطع نظری ، رنگین نظری ، دقیق نظری ، تنگ نظری اور بادی النظری سب اسی برادری کے ہیں۔
ہمارے احساسات کو بیان تو کیا محمداحمد صاحب نے ۔۔۔ سوائے اس کے ہم ان کی طرح دفتر سیاہ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔لڑی سے متعلق جواب کا انتظار رہے گا۔
ہم آپ کے احساسات آپ کی طرف سے پڑھنا چاہتے ہیں۔ہمارے احساسات کو بیان تو کیا محمداحمد صاحب نے ۔۔۔ سوائے اس کے ہم ان کی طرح دفتر سیاہ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔
دوبارہ لکھنے بیٹھا تو وقت لگے گا۔ فی الوقت پرانے سے کام چلائیں۔ کوشش کرتا ہوں کہ اس دھاگے کی مطابقت سے کچھ عرض کر سکوں۔ہم آپ کے احساسات آپ کی طرف سے پڑھنا چاہتے ہیں۔
نوٹ: لکھنا یوں تھا: "ہم آپ کے احساسات آپ کی زبان سے سننا چاہتے ہیں۔"
بجا فرمایا استاد جی!”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟
اپنے لئے تو یہ بہت مشکل سوال ہے جناب علامہ صاحب ۔
کچھ کچھ سیکھا بھی کہہ لیجئے، تاہم ابھی پورے طور پر یہ نہیں کھلا کہ سیکھا کیا ہے۔ جب سیکھ چکیں گے تو دیکھیں گے! کہہ بھی دیں گے۔
ایک بات البتہ دھیرے دھیرے سمجھ میں آ رہی ہے۔ کہ
یہ سیکھنے کا عمل یک طرفہ نہیں ہوتا۔ کچھ چیزیں شاید ایسی ہوتی ہوں، جیسے ریاضی سیکھنا، عربی سیکھنا، تیرنا سیکھنا، کھانا پکانا سینا پرونا سیکھنا، کمپیوٹر سیکھنا۔ سب کچھ سیکھنے کا ہوتا بھی نہیں بلکہ انسان کے اندر نفوذ کر جاتا ہے۔ کہاں کیا شے نفوذ کر گئی اور کس حد تک، اور اس نفوذ کا کچھ رنگ جما؟ یا جمتے جمتے رہ گیا؟ یا اُڑ گیا؟ کہنا بہت مشکل ہے! پہلے اس کا ادراک تو ہو! کون جانے اہلِ ادراک اسی کو ’’آخری سانس‘‘ کہتے ہوں۔ تب بھلا کون بتا پائے گا کہ کیا سیکھا اور کس کس سے سیکھا!! بلکہ کچھ سیکھا بھی یا نہیں!
آپ کا سوال بہت مشکل ہے!
کچھ باتیں انسان کے بس میں ہوتی بھی نہیں ہیں! ۔۔ ۔۔میں نے تو محفل کہ ہر ہر رکن سے بہت کچھ سیکھا بہت کچھ، مگر جو نہیں سیکھا وہ بیان کرنے کا سلیقہ نہیں سیکھا
پھر کیا بات ہوئی کہ سودا طے ہوتے ہوتے رہ گیا۔
ویسے احمد بھائی کو نمبر خوب دیا ہے آپ نے۔۔۔
کچھ باتیں انسان کے بس میں ہوتی بھی نہیں ہیں! ۔۔ ۔۔
آپ نے بجا فرمایا ، لیکن مذکورہ بات بلاشبہ موصوف کے بس میں ہےکچھ باتیں انسان کے بس میں ہوتی بھی نہیں ہیں! ۔۔ ۔۔
معذرت خواہ ہوں ، درخواست ہے کہ کیا آپ سیکھنا اور نفوذ کرنا میں فرق واضح کریں گے۔”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟
اپنے لئے تو یہ بہت مشکل سوال ہے جناب علامہ صاحب ۔
کچھ کچھ سیکھا بھی کہہ لیجئے، تاہم ابھی پورے طور پر یہ نہیں کھلا کہ سیکھا کیا ہے۔ جب سیکھ چکیں گے تو دیکھیں گے! کہہ بھی دیں گے۔
ایک بات البتہ دھیرے دھیرے سمجھ میں آ رہی ہے۔ کہ
یہ سیکھنے کا عمل یک طرفہ نہیں ہوتا۔ کچھ چیزیں شاید ایسی ہوتی ہوں، جیسے ریاضی سیکھنا، عربی سیکھنا، تیرنا سیکھنا، کھانا پکانا سینا پرونا سیکھنا، کمپیوٹر سیکھنا۔ سب کچھ سیکھنے کا ہوتا بھی نہیں بلکہ انسان کے اندر نفوذ کر جاتا ہے۔ کہاں کیا شے نفوذ کر گئی اور کس حد تک، اور اس نفوذ کا کچھ رنگ جما؟ یا جمتے جمتے رہ گیا؟ یا اُڑ گیا؟ کہنا بہت مشکل ہے! پہلے اس کا ادراک تو ہو! کون جانے اہلِ ادراک اسی کو ’’آخری سانس‘‘ کہتے ہوں۔ تب بھلا کون بتا پائے گا کہ کیا سیکھا اور کس کس سے سیکھا!! بلکہ کچھ سیکھا بھی یا نہیں!
آپ کا سوال بہت مشکل ہے!
بڑے اوکھے سوال کر چھڈدے او سچی مچی!معذرت خواہ ہوں ، درخواست ہے کہ کیا آپ سیکھنا اور نفوذ کرنا میں فرق واضح کریں گے۔