یہ کیا ہے ؟؟
ہم دارو کہتے ہیں۔۔۔یہ کیا ہے ؟؟
ہمیں بھی ملے گی کیا ؟؟ہم دارو کہتے ہیں۔۔۔
میرے مہربان دعوت کا شکریہ
کیوں نہیں، اور اٹھا لاتے ہیں مئے خانے سےہمیں بھی ملے گی کیا ؟؟
پھر کراچی آئیے گا تو آپ کی تواضع کریں گے۔میرے مہربان دعوت کا شکریہ
مگر ہم کو تو عادت " نیٹ " پینے کی ۔۔۔ ۔۔۔
بوتل اٹھاؤ ڈھکن کھولو منہ سے لگاؤ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اور کہو
پینے دو جی لینے دو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
میں ہی لاؤں تو لاؤں۔۔۔شکریہ، بڑے دنوں بعد کافی کی آمد ہوئی ہے!
ہم تو اپنے مطلب کی چیز جیب میں رکھ لائے تھے، کوئی ساتھ ڈھونڈتے تھے، سو دو مل گئے! آپ بھی حلقہ رنداں میں آجائیے، سنجیدہ گفتگو سے پرہیز ادبِ اول ہے۔میں ہی لاؤں تو لاؤں۔۔۔
یہ کون سا ہلکا ہےہم تو اپنے مطلب کی چیز جیب میں رکھ لائے تھے، کوئی ساتھ ڈھونڈتے تھے، سو دو مل گئے! آپ بھی حلقہ رنداں میں آجائیے، سنجیدہ گفتگو سے پرہیز ادبِ اول ہے۔
ہم تو عادی ہیں تواضح خاص کے ۔۔۔۔۔۔۔۔پھر کراچی آئیے گا تو آپ کی تواضع کریں گے۔
جی نہیں یہ دائرہ وار گول گول گول ہے، حلقہ ح ل ق ہ۔۔۔یہ کون سا ہلکا ہے
ہے کہاں؟؟؟جی نہیں یہ دائرہ وار گول گول گول ہے، حلقہ ح ل ق ہ۔۔۔
کیا یاد دلا دیا جناب، اب تو زمانہ ہوا غازی کے دربار میں حاضری دیے بھی۔۔۔ہم تو عادی ہیں تواضح خاص کے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
کراچی آیا گر کبھی تو " غازی " کے دربار میں " سردائی " پلاؤں گا ۔۔۔ ۔۔۔ مستی چڑھا دے گی ۔ ہنسا دے گی ۔ دکھ تو نہ بھولیں گے مگر جینے کی راہ دکھلا دے گی ۔۔۔ ۔۔
ڈھونڈ رہا ہوں۔۔۔۔ہے کہاں؟؟؟
گرما گرم چائے کی پیالی۔