محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
اور وہ کون سی چیزیں ہیں، تھانیدارنی کے سامنے پیش کی جائیں۔
اور وہ کون سی چیزیں ہیں، تھانیدارنی کے سامنے پیش کی جائیں۔
یہ کیا ہے؟
ہم دارو کہتے ہیں۔۔۔
جب توبہ کرلی تو اس کے رنگ کا پوچھ کر کیا کریں گے۔توبہ توبہ
لیکن اس کا رنگ ایسا کیوں ہے؟
جناب، ووڈکا تو اسی رنگ کا ہوا کرتا ہے، بےرنگ بےڈھنگتوبہ توبہ
لیکن اس کا رنگ ایسا کیوں ہے؟
آپ کے دستخط بھی اس تصویر کے مطابق لگ رہے ہیں۔ہٹو سب مجھے کام کرنے دو!
وہ کیسے؟آپ کے دستخط بھی اس تصویر کے مطابق لگ رہے ہیں۔
وہ کیسے؟
میں نعرۂ مستانہ، میں شوخئ رِندانہ۔۔۔
ہٹو سب مجھے کام کرنے دو!
اور سنائیں علم بھائی کیا حال چال ہیں؟کیا اسامہ بھیا کیسے ہیں ۔
ذرا بیٹھئے رو سہی کینٹین میں ۔
اوہ ۔۔۔ بھئی ذرا کرسی کھنیچنا ۔۔۔ ۔چلئے چلئے بھیا آپ اس میں بیٹھئے ارے بیٹھئے تو ۔ایسے اچھا نہیں لگتا ۔۔۔ بیٹھئے نا
آپ بیٹھتے تو ہیں نہیں کیا سنائیں ۔اور سنائیں علم بھائی کیا حال چال ہیں؟
آپ دائں طرف ہو کہ بائیں طرف
آپ حضرت انسان ہیں نا؟
شک پڑ رہا ہے، کیونکہ اگر کوئی انسان ہوتا تو وہ یہ سوال نہ پوچھتا۔۔۔
اچھا! پھر بچ کے رہیں، میری مانو ککڑ بھی کھا جاتی ہے۔۔۔نہیں ۔۔۔ ۔ چٹا ککڑ ۔۔۔ بنیرے والا
اچھا! پھر بچ کے رہیں، میری مانو ککڑ بھی کھا جاتی ہے۔۔۔