محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
اصول پر چلنے والے عام سے نہیں بلکہ خاص بلکہ اخص الخاص ہوتے ہیں۔پھر تو عام سی مانو ہے۔یہ تو دنیا کا اصول ہے کمزروں کو ہر کوئی کھا جاتا ہے۔
اصول پر چلنے والے عام سے نہیں بلکہ خاص بلکہ اخص الخاص ہوتے ہیں۔پھر تو عام سی مانو ہے۔یہ تو دنیا کا اصول ہے کمزروں کو ہر کوئی کھا جاتا ہے۔
اصول پر چلنے والے عام نہیں ہیں آج کل۔۔۔پھر تو عام سی مانو ہے۔یہ تو دنیا کا اصول ہے کمزروں کو ہر کوئی کھا جاتا ہے۔
واہ میں نے بھی یہی کہا۔۔۔اصول پر چلنے والے عام سے نہیں بلکہ خاص بلکہ اخص الخاص ہوتے ہیں۔
واہ میں نے بھی یہی کہا۔۔۔
اصول پر چلا بھی جا سکتا ہے؟؟؟ چلنے کے لیے تو سنا ہے کوئی سڑک یا ٹریک ہوتا ہے؟اصول پر چلنے والے عام نہیں ہیں آج کل۔۔۔
یاد دلایا! ابهی وہ بهی پڑهنا ہے۔ہمزاد کی کارستانی ہے ۔
یاد دلایا! ابهی وہ بهی پڑهنا ہے۔
تو آپ نے خود کنجوسی کیوں دکھائی ہے 767محفل میں ہمیں الحمدللہ 786 مرتبہ دوستی کے اعزازات مل گئے۔
ایک اور کا اضافہ کرلیں۔تو آپ نے خود کنجوسی کیوں دکھائی ہے 767
میرے آپ سے زیادہ ہیں۔۔۔محفل میں ہمیں الحمدللہ اب تک 786 مرتبہ دوستی کے اعزازات مل چکے ہیں۔
ہونے بھی چاہییں۔۔۔۔میرے آپ سے زیادہ ہیں۔۔۔
ہونے بھی چاہییں۔۔۔ ۔
جی نہیں اب ایسا بھی نہیں دوبارہ چیک کریں۔دشمنوں نے پردے ڈال رکھے ہیں
وہ جو نئیں ہے چِک تان لئی والا سونگ، اس کا نیا ورژن لانا پڑے اگ مارکیٹ میں۔۔۔
ان دونوں میں ماہی کس طرف ہے دائیں یا بائیں؟ہٹو سب مجھے کام کرنے دو!
ان دونوں میں ماہی کس طرف ہے دائیں یا بائیں؟
آپ دائں طرف ہو کہ بائیں طرف
آپ حضرت انسان ہیں نا؟
شک پڑ رہا ہے، کیونکہ اگر کوئی انسان ہوتا تو وہ یہ سوال نہ پوچھتا۔۔۔
وال کی ویرانی نے ہی ساری کہانی کہہ ڈالی۔۔۔جی نہیں اب ایسا بھی نہیں دوبارہ چیک کریں۔