شمشاد
لائبریرین
جی نہیں، دنیا جہان کی باتیں کرنے کے لیے بھی ہوتی ہے۔کینٹین کھانے پینے والی باتوں کے لئیے ہوتی ہے۔۔۔
جی نہیں، دنیا جہان کی باتیں کرنے کے لیے بھی ہوتی ہے۔کینٹین کھانے پینے والی باتوں کے لئیے ہوتی ہے۔۔۔
اچھا ٹھیک ہے۔جی نہیں، دنیا جہان کی باتیں کرنے کے لیے بھی ہوتی ہے۔
برتھڈے بوائے ہو صرف اس لئیےچائے کون پلا رہا ہے!؟
چائے کون پلا رہا ہے!؟
آپ نے وِش تو کیا نہیں، کیا بات ہے، آپ کو تو یاد تھا!برتھڈے بوائے ہو صرف اس لئیے
یہ تو ہم نے اب دیکھا! بھئی کم از کم ٹیگ تو کر دینا تھا!جاؤ لڑکے میں نہیں بولتی
یہ دیکھو۔۔۔
اتنا بڑا بڑا ٹیگ کیا ہوا ہے۔۔۔یہ تو ہم نے اب دیکھا! بھئی کم از کم ٹیگ تو کر دینا تھا!
ٹیگ تو موصول ہی نہیں ہوا!!اتنا بڑا بڑا ٹیگ کیا ہوا ہے۔۔۔
گھر آکر تو کہنے سے رہیٹیگ تو موصول ہی نہیں ہوا!!
اتنا سا بھی آپ سے نہیں ہوتا؟!گھر آکر تو کہنے سے رہی
کل کو کہیں گے چائے بھی گھر گھر پہنچا دو۔گھر آکر تو کہنے سے رہی
اور نہیں تو کیا!!!۔۔۔کل کو کہیں گے چائے بھی گھر گھر پہنچا دو۔
چُپکے بیٹھے رہو۔۔۔حد ہوگئی، برتھڈے بوائے ہونا تو الزام ہی ہوگیا گویا!
دلہن تو نہیں ہوں میں! اور نہ مایوں میں ہوں!!چُپکے بیٹھے رہو۔۔۔
دلہن ہوتے، یا مایوں بیٹھے ہوتے تو نہ کہتیدلہن تو نہیں ہوں میں! اور نہ مایوں میں ہوں!!
یہ تو سراسر جانب داری ہوئی!!دلہن ہوتے، یا مایوں بیٹھے ہوتے تو نہ کہتی
ان بے چاریوں کا تو آخری آخری موقع ہوتا ہے، بعد کی کیا خبر۔۔۔
یہ تو سراسر جانب داری ہوئی!!