مہدی نقوی حجاز
محفلین
یعنی ہم (جنہیں ابھی تک کھونٹی، میرا مطلب ہے گائے سے نہیں باندھا گیا ہے) ہمیشہ چپ سادھے رہیں؟!!
یعنی ہم (جنہیں ابھی تک کھونٹی، میرا مطلب ہے گائے سے نہیں باندھا گیا ہے) ہمیشہ چپ سادھے رہیں؟!!
نہیں، خوب چہکو، چمن کی بہاریں دیکھو عیش کرو۔۔۔۔یعنی ہم (جنہیں ابھی تک کھونٹی، میرا مطلب ہے گائے سے نہیں باندھا گیا ہے) ہمیشہ چپ سادھے رہیں؟!!
ہارا ہوا میچ!؟نہیں، خوب چہکو، چمن کی بہاریں دیکھو عیش کرو۔۔۔ ۔
بس مجھے ابھی میچ دیکھنے دو۔
فکس کروا کر آئے ہو؟ہارا ہوا میچ!؟
اندھا تو نہیں ہوں!فکس کروا کر آئے ہو؟
ہارا ہوا میچ!؟
میچ والی لڑی دیکھ لیں۔ خود ہی علم ہو جائے گا۔ہارا ہوا میچ!؟
اوئی
یہ کینٹین ہے یہاں ایسی باتیں نہیں کرتے۔۔۔
کینٹین میں تو عموما تمام باتیں ہوتی ہیں۔
ویسے اس چائے خانہ میں کیا باتیں ہو رہی ہیں۔
اس کو بند کرنے اور کھولنے کی باتیں، گویا کینٹین نہ ہو گئی دادی اماں کا ٹرنک ہو گیا۔۔۔کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی۔
وہ تو ایک الگ بات ہے نادادی اماں کا ٹرنک تو پوتی کے لیے ہمیشہ کُھلا ہی رہتا ہے۔
پوتی کو تو نہیں منع کریں گی، پر ہر ایرے غیرے نتھو خیرے کو جھانکنے بھی نہیں دیں گیالگ بات کیوں ہے؟ دادی اماں نے کون سا کوئی منع کرنا ہے۔
لیکن ہم تو کینٹین کی بات کر رہے تھے۔ہر ایرے غیرے کی جب اپنی دادی ہے تو وہ کسی اور کی دادی کے پاس کیوں جائے گا۔
شمشاد بھائی چائے پلا دیں آجچلو تو واپس آ جاتے ہیں کینٹین میں۔