ماہی احمد

لائبریرین
ویسے معاً یہ عقدہ کھلا ہم پر کہ کینٹین میں بلایا ہے آپ نے اور سوکھے میں بٹھا دیا ہے ۔ ۔ :(
تو اٹھ کر جائیے نا، کینٹین کچن میں چائے کے تمام لوازمات موجود ہیں۔ بنائی تو ہمارے لئیے بھی بنائیے گا، ساتھ میں سموسے بھی لائیے گا۔ کچھ سگھڑاپا ہی سیکھ لیں آپ لوگ، بعد میں کام آئے گا۔۔۔
 
سید فصیح احمد

آج میں دیر سے اُٹھا ،، کچی پکی نیند میں جب سگھڑاپے تک پہنچا تو یقین مانو یہ اتنا بھاری تھا کہ دِماغ سے کئی فرلانگ دور سے چوکڑی بھر گیا !! :eyerolling: ،،،، ذرہ بھر خیال نہ ہوا تمہیں کہ کوئی ناتواں و ضعیف الدماغ بھی ہو سکتا ہے !! :confused:
 
"کیا بنے گا آپ لوگوں کا؟ اگلے گھر میں آپ لوگوں کے یہ کارنامے خوب نام روشن کریں گے پچھلوں کا :cautious:"
(ایسے امی کہتی ہیں:p:LOL:)
چائے :)
P8310094.jpg
 
ہاہا !! مائیں بھی نا :) ،،، ان کی محبت کا انداز اپنا سا ہی ہوتا ہے :) اور ،،،،،،،، یقین مان اِتنی بھوک لگ رہی نا !! یہ میں پیتا اور کھاتا ہوں تُم ایک آلو والا پراٹھا تو بھائی کو بنا دو جلدے سے :p
 
اتنی اچھی میں ہوں ہی نہیں، آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔۔۔ :p
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہا ہائے ،،،،، بھائی بھوک سے لُڑھکا جا رہا ہے اور اس کو ذرا فِکر نہیں :disapointed: ،،، اُف کیسا زمانہ اور کیسی بہنا آ گئی ہے !!! :sarcastic:
بھائی کو چائے اور کیک پیس دیا نا، اس سے اتنی اینرجی آ جائے گی کہ دو آلو والے پراٹھے بن جائیں۔۔۔:p
 
ماہی احمد

لائبریرین
Top