اوشو

لائبریرین
میرا سوال تو وہیں کا وہیں ہے نا۔
جب تک جواب نہیں ملے گا میں کیسے پیچھا چھوڑ دوں؟؟؟ :p

کُشتہ (CARBONAS )
کشتہ فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ’’مارا ہوا‘‘ ہے لیکن اصطلاحِ طِب میں کُشتہ اُس خاص مرکب کو کہتے ہیں جس میں ادویہ کو جلا کر چونا (کلس) کی طرح بنا لیا گیا ہو۔ کشتہ جات دراصل کار بوناس (Carbonas ) ہوتے ہیں جو بعض طبّی اغراض کے تحت استعمال میں لائے جاتے ہیں تاکہ اُن سے اِزالۂ امراض اور صحت کی بازیابی ہو سکے۔
 
ماہی احمد

ہمم۔ ٹھیک۔ :)
مجھے پتا تھا میں تو بس آپ کا امتحان لے رہی تھی :p
ویسے وہ کشتی اور کُشتی کہاں گئی؟؟؟:p:p:p:p
 
ماہی احمد

لائبریرین
جا میں نہیں بولتا تُجھ سے ،،،، ہُنہ !!! :eyerolling:
یعنی خاموشی۔:)
آپ کو پتا ہمارے یہاں خاموشی کا مطلب "ہاں" لیا جاتا ہے :p
یعنی
یعنی
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
میرا شک درست ہے
یہ بھی تو نہیں معلوم نا کہ آپ نے کالج میں کتنا عرصہ گزارہ:p
بنیادیں مضبوط کرتے:rollingonthefloor:
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
کُشتہ (CARBONAS )
کشتہ فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ’’مارا ہوا‘‘ ہے لیکن اصطلاحِ طِب میں کُشتہ اُس خاص مرکب کو کہتے ہیں جس میں ادویہ کو جلا کر چونا (کلس) کی طرح بنا لیا گیا ہو۔ کشتہ جات دراصل کار بوناس (Carbonas ) ہوتے ہیں جو بعض طبّی اغراض کے تحت استعمال میں لائے جاتے ہیں تاکہ اُن سے اِزالۂ امراض اور صحت کی بازیابی ہو سکے۔
اب بات چل نکلی تو تھوڑی سی افزونی ہم بھی کیے دیتے ہیں :) باقی کی تعریف درست ہے مگر عوام الناس میں یہ لفظ کچھ یوں مستعمل ہے ، مختلف دھاتیں (سونا چاندی وغیرہ ) خام یا مرکب حالت میں شعبہِ طِب میں استعمال کے قابل نہیں ہوتیں اس واسطے انہیں ایک خاص عمل سے گزارا جاتا ہے جسے پھٹکنا کہتے ہیں اور اس کے بعد دھات اپنے خواص بدل دیتی ہے (مضر سے صحت مند) جسے دھات کا مرنا بولتے ہیں۔ کشتہ لغوی اعتبار سے کشت سے ماخذ ہے اور جس کے معنی کاشت کرنے کے ہیں یعنی ایک خاص طرح سے حاصل کرنا۔ کشت شدہ دھاتوں کا استعمال طِب میں عموماً صحت افزا ادویات سے وابستہ ہے اور اسی واسطے پہلوانوں سے متعلق بھی ۔
لیکن شمشاد بھائی اور میں نے جیسے کشتہ استعمال کیا وہ اسی کشتہ سے مس کر کے گزرتا ہے :p ،، کہنے سے مراد ہے کہ کسی بھی ایک یا زیادہ شے کا یوں پھینٹنا یا کوٹنا کہ اس کی اصل شکل مر جائے اور نئی ہی شے حاصل ہو ( خوراک میں ) ،،، ایسے ہی کشتہ جات قرشی کی فہرستِ " معجون و کشتہ جات " میں وافر دستیاب ہے۔ :biggrin: کشتہ محاورتآ بھی بولا جاتا ہے " یہ کیا کشتہ بنا دیا تُم نے " ،، یعنی اس کی اصل صورت ہی گُم گئی !!
 
:lightbulb:
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
یعنی خاموشی۔:)
آپ کو پتا ہمارے یہاں خاموشی کا مطلب "ہاں" لیا جاتا ہے :p
یعنی
یعنی
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
میرا شک درست ہے

میں (التجائی انداز میں) : :timeout: یہ سراسر جھوٹا الزام ہے مجھ پے، جج صاحب میں بے قصور ہوں !!
جج صاحب ( غصے سے گھورتے ہوئے ) : :angry2: تے آپوں پہن بنائی سی آ ناں ، ہُن آپے ای پھُغت ،، میں کی کراں ؟؟ !!
 
جج صاحب (احسانِ عظیم کرتے ہوئے): چلو پھر اپنی صفائی میں کچھ کہنا چاہو تو کہو۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
اگر گُشتے پر تھیسس مکمل ہو گئے ہوں تو بتاؤں کہ کُشتہ کُشتی آپس میں سوتیلے بھائی بہن ہیں۔
 
ابن رضا

لائبریرین
اب بات چل نکلی تو تھوڑی سی افزونی ہم بھی کیے دیتے ہیں :) باقی کی تعریف درست ہے مگر عوام الناس میں یہ لفظ کچھ یوں مستعمل ہے ، مختلف دھاتیں (سونا چاندی وغیرہ ) خام یا مرکب حالت میں شعبہِ طِب میں استعمال کے قابل نہیں ہوتیں اس واسطے انہیں ایک خاص عمل سے گزارا جاتا ہے جسے پھٹکنا کہتے ہیں اور اس کے بعد دھات اپنے خواص بدل دیتی ہے (مضر سے صحت مند) جسے دھات کا مرنا بولتے ہیں۔ کشتہ لغوی اعتبار سے کشت سے ماخذ ہے اور جس کے معنی کاشت کرنے کے ہیں یعنی ایک خاص طرح سے حاصل کرنا۔ کشت شدہ دھاتوں کا استعمال طِب میں عموماً صحت افزا ادویات سے وابستہ ہے اور اسی واسطے پہلوانوں سے متعلق بھی ۔
لیکن شمشاد بھائی اور میں نے جیسے کشتہ استعمال کیا وہ اسی کشتہ سے مس کر کے گزرتا ہے :p ،، کہنے سے مراد ہے کہ کسی بھی ایک یا زیادہ شے کا یوں پھینٹنا یا کوٹنا کہ اس کی اصل شکل مر جائے اور نئی ہی شے حاصل ہو ( خوراک میں ) ،،، ایسے ہی کشتہ جات قرشی کی فہرستِ " معجون و کشتہ جات " میں وافر دستیاب ہے۔ :biggrin: کشتہ محاورتآ بھی بولا جاتا ہے " یہ کیا کشتہ بنا دیا تُم نے " ،، یعنی اس کی اصل صورت ہی گُم گئی !!
یه معلومات آپ ایک ماهر حیاتیات کو دے رهے هیں جنهوں نے اس مضمون پر سیر حاصل عرق ریزی کر رکھی هے
 
ابن رضا

لائبریرین
اگر یہ سب انہوں نے انگلش میں لکھا ہوتا نا تو واقعی میں کہہ دیتی " مجھے پتا تھا یہ تو":)
پر موٹے موٹے اردو کے الفاظ پڑھ کر مجھے لگا مجھے یہ نہیں پتا تھا۔
ابھی آپ نے بتایا مجھے یہ پتا ہے :p
خاله جان آج کل نظر نهیں آ رهیں؟ خیریت سے هیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
images
 
Top