شمشاد

لائبریرین
ارے !! آپ لوگ بھی نا بس !! یہ لیں سب مزے کریں !! :)
شمشاد بھائی ، حاتم بھائی اور پیارا بچہ ماہی !!

images

اور چائے بھی !!
kashmiri-tea.jpg
یہ چائے ہے یا کوئی کُشتہ؟
 
شمشاد

لائبریرین
ہم جب کالج میں پڑھتے تھے، تو مری روڈ پر لیاقت باغ کے چوک پر سبز چائے پینے جایا کرتے تھے۔
چائے والا واقف بن گیا تھا کہ روزانہ چار پانچ دوست اکٹھے چائے پینے جاتے تھے۔ تو وہ سماوار کی ٹونٹی سے پیالیوں میں چائے ڈالتا تھا پھر اوپر سے ڈھکن اٹھا کر چکنائی کی پیالی بھر کر سب پیالیوں میں ڈالتا تھا جو کہ کسی کُشتے سے کم نہیں ہوتی تھی۔
 
ماہی احمد

ابھی شمشاد بھائی کہیں گے
"کیونکہ تب پاکستان نیا نیا بنا تھا تو اس لئیے۔۔۔"
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
ہم جب کالج میں پڑھتے تھے، تو مری روڈ پر لیاقت باغ کے چوک پر سبز چائے پینے جایا کرتے تھے۔
چائے والا واقف بن گیا تھا کہ روزانہ چار پانچ دوست اکٹھے چائے پینے جاتے تھے۔ تو وہ سماوار کی ٹونٹی سے پیالیوں میں چائے ڈالتا تھا پھر اوپر سے ڈھکن اٹھا کر چکنائی کی پیالی بھر کر سب پیالیوں میں ڈالتا تھا جو کہ کسی کُشتے سے کم نہیں ہوتی تھی۔
ارے شمشاد بھائی پردیس میں دیس کی کیا خوب یاد دلائی :) ہمارے ہاں ایک صاحب تھے نام تو خیر کیا تھا معلوم نہیں مگر عُرف عام میں لُڈن میاں کے نام سے پہچانے جاتے تھے۔ چائے تو خیر سبز نہ تھی مگر تب بھی کمال کا سکوں تھا اُس کی بالائی ترتی پیالیوں میں ،،، وااہ !! ،، یہ کشتے والا سبز لعل تو ہمیں لاہور نصیب ہوا ، کم تو وہ بھی نہ تھا مگر کیا بات ہے لُڈن بھائی کی ۔۔ ،، :)
 
یعنی آپ بھی شمشاد بھائی کی طرح تقسیم ہند والے دور سے تعلق رکھتے ہیں :p
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
یعنی آپ بھی شمشاد بھائی کی طرح تقسیم ہند والے دور سے تعلق رکھتے ہیں :p
اُففففففف کیسی بہن ہے ہماری ،، سانس نہیں آنے دیتی :noxxx: ارے زمانہ نصف صدی قبل چاہے نہ سہی ،،، پر ہمیں تو کالج چھوڑے بھی کوئی بارہ سن ہو چلے ہیں :doh: :daydreaming:
 
اوشو

لائبریرین
ہممم !!!
پوائنٹ۔۔۔
لیکن بھلا اتنی مختلف فیملیز سے اڈاپشن؟ کیسے گزارہ ہوتا ہو گا؟؟؟

خیر اب اتنی بھی مختلف نہیں ہیں۔
پہلوان جو کشتی کرتے ہیں سنا ہے کہ وہ کشتہ بھی استعمال کرتے ہیں۔
اس لحاظ سے کچھ نزدیکی ریلیشن بھی بنتا ہے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
اُففففففف کیسی بہن ہے ہماری ،، سانس نہیں آنے دیتی :noxxx: ارے زمانہ نصف صدی قبل چاہے نہ سہی ،،، پر ہمیں تو کالج چھوڑے بھی کوئی بارہ سن ہو چلے ہیں :doh: :daydreaming:
یہ بھی تو نہیں معلوم نا کہ آپ نے کالج میں کتنا عرصہ گزارہ:p
بنیادیں مضبوط کرتے:rollingonthefloor:
 
Top