ام اریبہ

محفلین
اسلامُ علیکم و صُبح النور !! بھئی یہ رہا سب کا ناشتہ جِس جِس کو آنا ہے جلدی آ جاؤ ورنہ ٹھندا کھانا کسی کام کا نہیں رہے گا :)

IMAG0291.jpg


CIMG3884.JPG


5180365148_1690cef38e.jpg


2mrbbr6.jpg


timthumb.php


aloo_tikki-1.jpg


img_7594.jpg


Halwa-Poori-Paratha-Channa-Rs-200-Free-Delivery-Available.jpg


اور آخر میں سب کے لیئے مزے مزے کی چائے :) :)

625624_422323317862253_1380489169_n.jpg
اوے ہوے ایمان سے مزا آ گیا اج تے۔۔۔میں تو ساری چیزیں چیک کروں گی ۔۔ہممم۔۔۔۔واہ یمییی۔۔۔۔۔۔
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
فصیح بھیا آپ تو دکھا دکھا کر مار ہی دیں گے ۔ ۔ شکل سے ہی اتنا مزیدار اور ہیوی لگ رہا ہے کہ صرف دیکھنے سے ہی بلڈ پریشر 150 ہو چکا ۔ ۔ :):):)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
فصیح بھیا آپ تو دکھا دکھا کر مار ہی دیں گے ۔ ۔ شکل سے ہی اتنا مزیدار اور ہیوی لگ رہا ہے کہ صرف دیکھنے سے ہی بلڈ پریشر 150 ہو چکا ۔ ۔ :):):)
ہاہا ،،، سچ کہوں حاتم بھائی ،،، آپ سے کبھی ملاقات ہوئی تو جانیئے گا کہ کھانے کا کِتنا شوقین ہوں میں :) :)
 
Top