ماہی احمد

لائبریرین
دشمنو چائے دم پر ہے نا۔ کچن میں ہے۔ ڈال کر رکھ دیتے تو ٹھنڈی ہو جاتی۔
ویسے میں آپ سے بول نہیں رہی صرف یہی بتانا تھا۔
 

اوشو

لائبریرین
میرا خیال ہے ادھر پولیس کی بجائے یو این او کو بلایا جائے جنگ بندی کے لیے
 

اوشو

لائبریرین
پھر تو فریقین کو خود ہی سیز فائر کر دینا چاہیے تاکہ ایک دوسرے کا مزید جانی و مالی نقصان نہ ہو۔ :)
 
Top