ماہی احمد

لائبریرین
دل ہی نہیں کرتا یار۔۔
تھینک یو :)
میڈم دل کو سائڈ پر رکھنا پڑتا ہے ناشتے وقت:)۔ تمہیں پتا صبح میرے حلق سے کچھ نہیں اتر ہوتا :( پر جب حال سوچتی ہوں نا لڑکیوں کا یونیورسٹی میں جب وہ بے ہوش ہو کر گر رہی ہوتی ہیں اور طبیعتیں خراب برے حال:sick:، تو میں سوچتی ہوں اس سے بہتر ہے کسی طرح چند ایک نوالے کھا ہی لوں۔
 
عائشہ عزیز

ڈانٹتی کیوں ہو میں اسٹرانگ ہوں ناں بابا :daydreaming:
کل تو ہماری گیٹ ٹو گیدر ہے اس لیے وہاں جا کر کھا لوں گی۔۔ اور اس کے بعد ہم لوگ کم ہی جائیں گے کالج۔۔ بس ایگزام میں جانا ہوگا پھر :)
 
ارے واہ!!!
اچھی طرح فنکشن کی تفصیلات ذہن نشین کر لینا، پھر تم نے مجھے بھی بتانا ہے :p
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
تھینک یو سید فصیح احمد بھیا
بہت مزے کا ناشتہ تھا۔ بٹ آجکل میں ناشتہ میں پراٹھا نہیں کھا رہی، دل نہیں کرتا ناں :(
اس لیے جوس یا لسی وغیرہ چلے گا :)
چلو کوئی بات نہیں :) یوں بھی بہت سے لوگ بھاری خوراک پسند نہیں کرتے ناشتے میں !! اچھی بات بھی ہے :) :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
کچھ خاص نہیں ماہی
کبھی لسی یا فالسے کا شربت یا پھر اگر تربوز پڑا ہو تو وہ کھا لیتی ہوں تھوڑا۔۔

یہاں تک تو ٹھیک ہے لیکن ،،، یہ کیا بات ہوئی بھلا ؟؟؟

دل ہی نہیں کرتا یار۔۔
تھینک یو :)

یہ تو بہت ہی گندی بات ہوئی !!! بیٹا جانی کھانا لازم ہے دل کرے یا نہیں !! اچھی صحت نعمت ہے اور اسے سنبھال کر رکھنا چاہیئے !!! :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
السلام علیکم و دن بخیر سوہنے دوستو :) :)
آج جمعہ تھا تو ناشتو تو کہیں نیند میں ہی گُم گیا :tongue:
لیکن دن کا کھانا حاضر ہے :) :)
Photos-of-Typical-Pakistani-Dishes-Best-Punjabi-Lunch-Sarsoun-ka-saag-Makkai-ki-roti-and-achaar-Tasty-Pakistani-Khaaba-and-Khaana.jpg

roti1.jpg

Peshawari_Roti,_Pakistan.jpg

IMG_0387.JPG

tumblr_m9f8oce9DX1qb3qcf.jpg

image.jpg

chargha.jpg

50242.jpg

raita-recipe.jpg

mint_chutney2.preview.jpg

pakistan.food_.recipe.img_8719.jpg

127535852_db7551e633.jpg

اُمِ اریبہ ماہی احمد عائشہ عزیز ابن سعید قیصرانی حاتم راجپوت سیدہ شگفتہ مہدی نقوی حجاز عبد الرحمن شمشاد عمر سیف فلک شیر نیرنگ خیال ناصر علی مرزا زیک خالد عمر مقدس لئیق احمد دلاور خان ملائکہ سلمان محمداحمد جیہ آپی فرحت کیانی بہنا ناعمہتبسم
محمد شعیب تلمیذ صائمہبہن سید شہزاد ناصر محمد اسامہ سَرسَری محمد امین
نایاب بھائی ،،، اور باقی تمام احباب ابھی جن کا نام اس کند دماغ میں نہیں آ رہا :)

،،،، سب کے لیئے :) :)

اگر کسی کو اور کچھ چاہیئے تو بے دھڑک پوچھ سکتا ہے !! :battingeyelashes: :battingeyelashes:
 
آخری تدوین:

ابن رضا

اور بھی غم هیں زمانے میں کھانے کےسوا:p
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
اور بھی غم هیں زمانے میں کھانے کےسوا:p
محبت کے سوا تو مانا جا سکتا ہے ، لیکن کھانے کے سوا ؟؟ نہیں بھئی یہاں پر صد فیصد نا اتفاقی قائم ہے اور رہے گی بھی ،،،، بھلا اس بدن کے تنور سے بڑھ کر کس بات کا غم ہو سکتا ہے ؟؟ :)
 
چلیں یوں کر لیجیے

اور بھی کم هیں زمانے میں کھانے کےسوا:p
کم مطلب کام
 
Top