ماہی احمد
لائبریرین
اور نہیں تو کیا۔کینٹین بند کیوں کرنی ہے۔ سحری بھی تو کرنی ہوتی ہے۔
اور نہیں تو کیا۔کینٹین بند کیوں کرنی ہے۔ سحری بھی تو کرنی ہوتی ہے۔
جیہ ہوتیں تو وہ بتاتی کہ کینٹین بند نہ کرنے پہ کتنا جرمانہ ہے ...جیہ ہوتیں تو آپ کو بتاتیں جی۔۔۔ ان کے آرڈر کے بغیر کینٹین جو بند کر رہے ہیں
جیہ مجھے جرمانہ نہیں کرتیں جی، میں ان کی اچھی والی بہن ہوںجیہ ہوتیں تو وہ بتاتی کہ کینٹین بند نہ کرنے پہ کتنا جرمانہ ہے ...
یہ اچھا بہانہ ہے ...جیہ مجھے جرمانہ نہیں کرتیں جی، میں ان کی اچھی والی بہن ہوں
بہانہ نہیں ۔۔۔حقیقت!!!یہ اچھا بہانہ ہے ...
حقیقت نہیں خوش فہمیبہانہ نہیں ۔۔۔حقیقت!!!
جیہ ہوتیں تو آپ کو اچھی طرح بتاتیںحقیقت نہیں خوش فہمی
ہیںجیہ کیا کیا کرتی؟ کبھی وہ تھانے جاتی، کبھی وہ کینٹین جاتی، کبھی اسکول اور کبھی اسکول کی کینٹین پر پکوڑے بیچتی۔ جیہ کو تہ ہوا بنا دیا ہے ماہی نے۔
(میں تو کھسک لوں، کہیں سچ مچ میں آ ہی نہ جائے)
کچھ اور کیفیات بھی ہیں کیا ؟جیہ مجھے جرمانہ نہیں کرتیں جی، میں ان کی اچھی والی بہن ہوں
؟ کیا مطلب؟کچھ اور کیفیات بھی ہیں کیا ؟
مطلب یہ کہ 'اچھی' والی کے علاوہ بھی کیفیات ہوتی ہیں۔؟ کیا مطلب؟
نہیں میں اچھی والی ہوں۔ باقی کوئی ہور ہوں گی مجھے ان کا علم نہیں، جیہ ہی بتا سکتی ہیں۔مطلب یہ کہ 'اچھی' والی کے علاوہ بھی کیفیات ہوتی ہیں۔
مثلاً غصے والی، ناراضگی والی، بری والی وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔
ہیںمیں نے تو سُنا ہے تمہاری تھانیدارنی خود اندر ہو گئی ہے۔