اچھا جی۔کینٹین بند رکھیں ۔۔ افطار کے بعد کھولیں ۔۔۔ نہیں تو جرمانہ ہوگا ۔۔۔ شکریہ
ہاں جی ۔۔اچھا جی۔
اگر افطار کی رعایت کی جائے تو پورا دن کینٹین بند رکھنی ہوگی کہ کہیں نہ کہیں تو روزہ ہوگا ہی۔کینٹین بند رکھیں ۔۔ افطار کے بعد کھولیں ۔۔۔ نہیں تو جرمانہ ہوگا ۔۔۔ شکریہ
تمام محفلین اپنے اپنے افطار ٹائم کے مطابق کینٹین کھول سکتے ہیں ۔۔۔اگر افطار کی رعایت کی جائے تو پورا دن کینٹین بند رکھنی ہوگی کہ کہیں نہ کہیں تو روزہ ہوگا ہی۔
یعنی ہم آرام بالکل نہ کریں۔تمام محفلین اپنے اپنے افطار ٹائم کے مطابق کینٹین کھول سکتے ہیں ۔۔۔
ابھی کر لیں ۔۔ اس وقت کسی محفلی کا افطار ٹائم نہیں ۔۔یعنی ہم آرام بالکل نہ کریں۔
ٹھیک ہے۔ابھی کر لیں ۔۔ اس وقت کسی محفلی کا افطار ٹائم نہیں ۔۔
تمام محفلین اپنے اپنے افطار ٹائم کے مطابق کینٹین کھول سکتے ہیں ۔۔۔
یعنی ہم آرام بالکل نہ کریں۔
ایویں بند ہی رکھیں۔۔۔ کیوں بند رکھیں؟؟؟میرے خیال سے کینٹین بند ہی رکھیں ۔۔۔