واہ بھائی لگتا اپ نے ہر سیز کی اونٹ کا گوشت کھا یا ہےجی بالکل۔
اونٹ کا گوشت بھی بہت لذیذ ہوتا ہے، بشرطیکہ اونٹ کے بچے کا ہو۔ بڑی اونٹ کا گوشت تھوڑا سخت ہوتا ہے اور بہت زیادہ نمکین ہوتا ہے۔ اس لیے پکاتے وقت اس میں نمک نہیں ڈالتے۔
اپ نے کھایا ہےیہاں سعودی عرب میں تو اونٹ کا گوشت بہت زیادہ کھایا جاتا ہے۔
بہت دفعہ کھایا ہے میں نے اونٹ کا گوشت۔اپ نے کھایا ہے
بھیا فرمائشی پروگرام بھی چلتا ہے کئینٹین میں کیا ؟؟؟؟؟چاول شام میں بنیں گے اور پراٹھے صبح ناشتے میں ہوتے ہیں۔
روٹی تو ہے ناں۔
چکن ٹکا نہیں مل سکتا کیا؟آج کینٹین میں مٹن قورمہ، فش فرائی، چکن بریانی اور چنے کی دال ہے۔