دس فیصد خصم یعنی کہ دس فیصد ڈسکاؤنٹ۔ تو جو بھی اراکین اردو محفل کھانا کھائیں گے ان کو دس فیصد ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔دس فیصد کیا
پکانا کون اب اس کوبالکل ملے گا۔ یہ لو مچھلی بھیج رہا ہوں۔
کیا بھائی اپ مجھے برگر کھلا رہے بر گر نہیں پسند مجھےمچھلی ٹھیک ہے یا پھر یہ برگر کھا لو۔
یہ لو یہ پکی پکائی ہے، یہ کھا لو۔
پھر کیا کھانا ہے تم کو؟نہیں کھانا جی میں ایسے چیزیں نہیں کھاتی
سیما آپی یہ بہت مہنگی ڈشیں ہیں چائنا کی، وہ بہت شوق سے کھاتے ہیںشمشاد بھیا ایسی چیزیں نہ کھلائیں کہ کھانے سے ہی دل اُٹھ جائے