شمشاد

لائبریرین
اچھا۔۔۔۔ چلو جب کھانا پینا شروع ہوا پھر مجھے بھی بُلا لینا۔۔۔۔
جب شمشاد بھیا لے آئیں اور آپ پکا لیں تو ہمیں بھی آواز دے لیجئے گا بغل والے کمرے سے
میں اس کے لیے مچھلی لایا تھا، بُنا ہوا مگر مچھ لایا تھا اور برگر لایا تھا اور فرائی کیئے سانپ اور کیچھوے لایا تھا۔
لیکن اسے کچھ بھی پسند نہیں آیا۔
آپ پچھلے صفحے پر دیکھ سکتے ہیں۔ مراسلہ نمبر 3146، 3147، 3149 اور 3152
 
شمشاد

لائبریرین
میں کیوں پکاؤں میں تو مہمان ہوں اور مہمان کام نہیں کرتے
میرے پیر و مرشد حضرت یوسفی فرما گئے ہیں کہ مہمان اور مچھلی تیسرے دن بدبو دینے لگ جاتے ہیں۔ اور تمہیں تو یہاں آئے ہوئے 9 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
میں اس کے لیے مچھلی لایا تھا، بُنا ہوا مگر مچھ لایا تھا اور برگر لایا تھا اور فرائی کیئے سانپ اور کیچھوے لایا تھا۔
لیکن اسے کچھ بھی پسند نہیں آیا۔
آپ پچھلے صفحے پر دیکھ سکتے ہیں۔ مراسلہ نمبر 3146، 3147، 3149 اور 3152
بھیا کھانے بھی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔۔۔۔۔۔
 
تبسم

محفلین
محفل میں سب میزبان ہیں ۔۔۔۔
میرے پیر و مرشد حضرت یوسفی فرما گئے ہیں کہ مہمان اور مچھلی تیسرے دن بدبو دینے لگ جاتے ہیں۔ اور تمہیں تو یہاں آئے ہوئے 9 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔
بہین تو مہمان ہی ہو تی ہے نا
 
سیما علی

لائبریرین
میرے پیر و مرشد حضرت یوسفی فرما گئے ہیں کہ مہمان اور مچھلی تیسرے دن بدبو دینے لگ جاتے ہیں۔ اور تمہیں تو یہاں آئے ہوئے 9 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔
بھیا چھوڑیں سب آپ چائے پیئں
qiX4mUN_d.jpg
 
Top