پروفیسر شوکت اللہ شوکت
محفلین
ماشاء اللہنا جی یہ تو روز ہی پتی ہوں اور اس کے ساتھ کھجور کھاتے اس لیے سوچا آج آپ لوگ کو بھی کھیلا اور پلا دوں
ماشاء اللہنا جی یہ تو روز ہی پتی ہوں اور اس کے ساتھ کھجور کھاتے اس لیے سوچا آج آپ لوگ کو بھی کھیلا اور پلا دوں
دو گلاس کیوں رکھے ہیں؟
ایک اپ کا ہے نادو گلاس کیوں رکھے ہیں؟
قندھار جگہ کا نام ہے۔ اور وہاں کے نان بہت مشہور ہیں۔ویسے اب یہ قندہاری کیسے کہتے ہے
اچھا تو لیکر ائے ہم بھی کھا کر دیکھےقندھار جگہ کا نام ہے۔ اور وہاں کے نان بہت مشہور ہیں۔
اب یہ کہاں پر ہے بہت دور ہے کیااس کے لیے مجھے قبدھار جانا پڑے گا۔
یہ لو کھاؤ پراٹھے۔ میرا کیا ہے، پھر ہضم نہیں ہو گا، تو مجھ سے گلہ مت کرنا۔مجھے اس کے ساتھ پراٹھے چاہیے میرے لیے پراٹھے لے کر آئے
یہ دونو بھی نہیں پسند مجھ کو اسپرایڈ یہ مازا یہ پھر سیلایس پی سکھتی ہوں کیا اس کے ساتھ
پراٹھوں کے ساتھ کچھ اور بھی ملے گا یا خالی ہی کھانے پڑیں گے۔یہ لو کھاؤ پراٹھے۔ میرا کیا ہے، پھر ہضم نہیں ہو گا، تو مجھ سے گلہ مت کرنا۔
شکریہ بھائییہ لو کھاؤ پراٹھے۔ میرا کیا ہے، پھر ہضم نہیں ہو گا، تو مجھ سے گلہ مت کرنا۔
لیجے بھیا چیمہ آپ کے لئیے کافی۔۔۔۔
ہم کھاتے نہیں بھیا پر آپ کے لئیے بنائی ہے کیونکہ آپکی فرمائش ہے۔۔۔