تبسم

محفلین
تو بھائی کو کھانا دے ترنت کینٹین میں آ جایا کرو۔ اور اپنا کھانا یہاں کھایا کرو۔
نہیں نا تب ہی تو وقت میلتا ہے مجھے بھائی کے ساتھ بیٹھ کر باتیں کر نے کا اور میں کوئی بھی موقا نہیں چھوڑ تی گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کر باتیں کرنے کا
 
آخری تدوین:

تبسم

محفلین
یہ لیں چائی
1b9bd03773e2ad900f754531251dec8c.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بغیر پراٹھے اور چاول کے کھایا جاتا ہے۔ زیادہ سے زیادہ اس کے ساتھ کولڈ ڈرنک ہونی چاہیے۔

اور ہاں تم کوکا کولا، پیپسی بھی پیا کرو۔
 

تبسم

محفلین
یہ بغیر پراٹھے اور چاول کے کھایا جاتا ہے۔ زیادہ سے زیادہ اس کے ساتھ کولڈ ڈرنک ہونی چاہیے۔

اور ہاں تم کوکا کولا، پیپسی بھی پیا کرو۔
مجھے اس کے ساتھ پراٹھے چاہیے میرے لیے پراٹھے لے کر آئے
یہ دونو بھی نہیں پسند مجھ کو اسپرایڈ یہ مازا یہ پھر سیلایس پی سکھتی ہوں کیا اس کے ساتھ
 

شمشاد

لائبریرین
پراٹھا ثقیل ہوتا ہے اور دیر سے ہضم ہوتا ہے۔

پینے کو تم اس کے ساتھ کچھ بھی پی سکتی ہو۔
 
Top