شکریہ شمشاد بھائی. مزہ آگیا. کیا بات ہے.یہ لیں گاجر کا حلوہ حاضر ہے، گھر کا بنا ہوا۔
ہاہاہاہاہاہاہا کیوں مشکل ہےصرف کھانے کی حد تک، ان کے کھانے پکانا میرے لیے بہت مشکل ہے۔
تو ناریل ڈال لیں اپکیرالہ والے اپنے ہر کھانے میں ناریل کا تیل ڈالتے ہیں، جو مجھے پسند نہیں۔
تو تیل تو تیل ہوتا کوئی بھی ڈال لیںشاباش۔ کیا ہی اچھا مشورہ دیا ہے۔ ناریل کا تیل یا ناریل، ایک ہی بات ہوئی ناں۔
ہم تو کارن آئل استعمال کرتے ہیں۔
اچھا پر میں تو نہیں کھائی کبھیتیل تو تیل ہی ہوتا ہے لیکن ناریل کے تیل کی جو خوشبو ہوتی ہے وہ مجھ سے برداشت نہیں ہوتی کھانے میں۔
گھی کا استعمال کم ہی کرتے میٹھاؤں میں کرتی ہوں تیل safola sun flower اور سرسو کا تیلتو تم کھانا پکانے کے لیے کون سا گھی یا تیل استعمال کرتی ہو؟
ہان جیسن فلاور یا کارن آئل تو خیر ٹھیک ہے، یہ سرسوں کا تیل بھی کھانے میں استعمال کرتے ہیں کیا آپ کے ہاں؟
سب یہاں چائی پی نے ہی آتے ہےاردو محفل کینٹین خالی ہے کوئی چائے وائے نہیں