چاچو آج کل علامہ لوگوں کو بھی بزنس کا پتہ چل گیا ہے ۔
ویسے آپ کو دیکھ کر ایسا نہیں لگتا۔چاچو آج کل علامہ لوگوں کو بھی بزنس کا پتہ چل گیا ہے ۔
دیکھتے ہیں کتنا شاندار کینٹین کھولا ہے حضرت نے ۔
اسامہ بھائی اب سچ مچ میں ایک کینٹین کھول لیجئے خوب چلے گی۔ایسے بھی قوم مسلم کھانے پینے میں آگے ہے چاہے وہ کچھ کرے یا نا کرے عملا ۔لیکن کھانے میں کوئی کمی نہیں ہونی چاہئے
میرا کیا کیجئے گا میں تو ہر اوپائی کر چھوڑا اب موٹا نہیں ہوتا تو کیا کروں گذشتہ دنوں تو حکیم سید احمد صاحب (انتہائی مخلص اور دہلی کے حاذق طبیب )کے یہاں بھی گیا اور وہی بات کہی جو آپ کہنا چاہ رہے ۔وہ خوب ہنسے ۔کہنے لگے میاں اتنی اچھی صحت ہے ۔بالکل شادی کرنے والی۔میں نے کہا اب آپ مزا لے رہے نا تو انھوں نے پھر ایسی صحت کی اہمیت بھی بتائی ۔ویسے آپ کو دیکھ کر ایسا نہیں لگتا۔
ایسے آپ کو پتہ کیسے چلا ؟؟؟؟؟؟ویسے آپ کو دیکھ کر ایسا نہیں لگتا۔
میاں یہ کس کی افطاری کا سامان اٹھا کر لے آئے ہو ادھر!!!!!یہ لیجیے جناب۔۔ ()
بھائی جان یہ کلا س چھوڑ آپ کینٹین میں کیا کر رہے ہیں ۔
بلکہ بہت اچھے آسی صاحب
جس کا بھی ہے بہت لزیز ہےمیاں یہ کس کی افطاری کا سامان اٹھا کر لے آئے ہو ادھر!!!!!
لگتا ہے یہاں (()) کچھ رہ گیا ہے۔ روزمرہ کی دل چسپ غلطی!اسامہ بھائی افتتاح میرے (())سے کروانا تھا ناں۔۔ پھر آپ کی کینٹین بہت چلتی۔ ویسے ابھی بھی ٹائم ہے
اوپسس پھر سے ہوگئی۔۔لگتا ہے یہاں (()) کچھ رہ گیا ہے۔ روزمرہ کی دل چسپ غلطی!
شذرہ: درست روزمرہ ’’میرے سے‘‘ نہیں، ’’مجھ سے‘‘ ہے۔
کینٹین میں تشریف آوری کا بہت شکریہ۔()
جناب عالی! اول تو یہ اردو محفل فورم میں ”ادب“ کے بجائے ”گپ شپ“ کی لڑی ہے۔ پھر ”ادب“ نثر اور نظم کے مجموعے کا نام ہے، جبکہ ”مثنوی“ نظم کی بھی ایک قسم ہے۔ ایسا کریں گے تو کون آئے گا؟ ()
کوئی بات نہیں عزیزہ عائشہ عزیز ۔ اب لگے ہاتھوں اس ’’ناں‘‘ کا نون غنہ بھی ہٹا ہی دیجئے۔ ’’نا‘‘ اثباتیہ کافی ہے۔اوپسس پھر سے ہوگئی۔۔
سوری انکل ۔۔عادت ہوگئی ہے ناں
جی انکل مجھے معلوم ہے لیکن میں ناں ایسے ہی یوز کرتی ہوںکوئی بات نہیں عزیزہ عائشہ عزیز ۔ اب لگے ہاتھوں اس ’’ناں‘‘ کا نون غنہ بھی ہٹا ہی دیجئے۔ ’’نا‘‘ اثباتیہ کافی ہے۔
وہی جو آپ کر رہے ہیں۔بھائی جان یہ کلا س چھوڑ آپ کینٹین میں کیا کر رہے ہیں ۔
ہاں جی ان سے افتتاح کرواؤ تاکہ یہ اپنی سب سنگی ساتھیوں کو لیکر آ جائیں اور دوسروں کے لیے کچھ بھی نہ بچے۔اسامہ بھائی افتتاح میرے سے کروانا تھا ناں۔۔ پھر آپ کی کینٹین بہت چلتی۔ ویسے ابھی بھی ٹائم ہے
ارے ہاں! یاد آیا ۔۔۔ وہ بلی کہاں ہے آج کل جسے دنیا والے ’’ عینی شاہ ‘‘ کے نام سے جانتے ہیں۔ وہ تو لگتا ہے عین غین ہو چکی؟جی انکل مجھے معلوم ہے لیکن میں ناں ایسے ہی یوز کرتی ہوں
اچھا اب کوشش کروں گی "نا" لکھا کروں