محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
شمشاد بھائی گھبرانے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔ ہماری کینٹین کا سامان اتنا ہی ہے جتنا گوگل امیج سرچ کا احاطہ ہے۔ ()ہاں جی ان سے افتتاح کرواؤ تاکہ یہ اپنی سب سنگی ساتھیوں کو لیکر آ جائیں اور دوسروں کے لیے کچھ بھی نہ بچے۔
شمشاد بھائی گھبرانے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔ ہماری کینٹین کا سامان اتنا ہی ہے جتنا گوگل امیج سرچ کا احاطہ ہے۔ ()ہاں جی ان سے افتتاح کرواؤ تاکہ یہ اپنی سب سنگی ساتھیوں کو لیکر آ جائیں اور دوسروں کے لیے کچھ بھی نہ بچے۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہالسلام علیکم!!!
کیسے مزاج ہیں سر!!!
جزاک اللہ جزاک اللہ
اچھا چاٹ میں کیا ہوتا ہےعائشہ یہاں ناں ایک شاپ ہے۔۔ اس میں وہ سموسے ایک اوپر چاٹ ڈالتے ہیں۔۔ ساتھ میں ایکسٹرا املی سوس۔۔ اتنا یمیی ہوتا ہے۔۔ سچی۔۔
نہیں۔۔ آلو، چھولے والی۔۔اچھا چاٹ میں کیا ہوتا ہے
مطلب فروٹ چاٹ تو نہیں ہوتی ہوگی ناں
یہ لیجیے اور مزے مزے سے کھائیے اپنی صحت کے حساب سے۔ ()مجھے ناں سموسہ چاٹ کھانی ہے۔۔
ہاں ناں یہاں پر تو سموسہ چاٹ نہیں ہوتیعائشہ ڈونٹ ٹِل می
آپ کو سموسہ چاٹ کا نہیں معلوم
پاکستان میں رہتے ہوئے؟؟؟؟؟؟
سیاسی بیان بھیا؟بہن جی یہ اردو محفل کی یعنی آپ ہی کی کینٹین ہے۔ ()
ٹھیک ہے ضرور چکھیں ۔۔۔ مگر ہماری کینٹین میں ”ہاتھاپائی“ منع ہے۔ ()میں دوستوں کی پلیٹ سے بھی چکھتی ہوں
اور کچھ؟ ()جزاک اللہ جزاک اللہ
جیتے رہیں خوش رہیں
احساسی بیان۔ ()سیاسی بیان بھیا؟
ارے نہیںٹھیک ہے ضرور چکھیں ۔۔۔ مگر ہماری کینٹین میں ”ہاتھاپائی“ منع ہے۔ ()
کبھی خود بنا کر دیکھ لوہاں ناں یہاں پر تو سموسہ چاٹ نہیں ہوتی
ہاں فروٹ چاٹ ضرور ہوتی ہے
اور سموسہ کے ساتھ وہ مختلف ساسز دیتے ہیں اور سلاد دیتے ہیں
شکریہاور کچھ؟ ()
نہیں۔۔ آلو، چھولے والی۔۔
اوئی ۔۔اچھا بابایہ لیجیے اور مزے مزے سے کھائیے اپنی صحت کے حساب سے۔ ()
یہاں سموسہ چاٹ بولتے ہیںاوئی ۔۔اچھا بابا
اس کو تو مجھے پتا ہے پر اس کو یہاں سموسہ چاٹ نہیں کہتے ہیں ناں
سموسہ کے ساتھ فروٹ چاٹ ڈال لوں پھر؟کبھی خود بنا کر دیکھ لو