کافی نظر نہیں آئی ۔۔۔
یہ لیجیے جناب: (:))
2_28_11_SupremeCoffee7598.jpg

اور کچھ چاہیے ہو تو بلاتکلف آرڈر دیجیے گا۔ (:))
 
چاچو آج کل علامہ لوگوں کو بھی بزنس کا پتہ چل گیا ہے ۔
دیکھتے ہیں کتنا شاندار کینٹین کھولا ہے حضرت نے ۔
اسامہ بھائی اب سچ مچ میں ایک کینٹین کھول لیجئے خوب چلے گی۔
ایسے بھی قوم مسلم کھانے پینے میں آگے ہے چاہے وہ کچھ کرے یا نا کرے عملا ۔لیکن کھانے میں کوئی کمی نہیں ہونی چاہئے
:)مسلم علاقوں میں گندگی کی بھرمار اور صفائی کا فقدان بھی بہت حد تک اسی کی وجہ سے ہے ۔
جانوروں کی الائشین ،چکن کا خون اور بقیہ لوازمات گندگی سڑکوں اور چوراہوں پر ڈال دینا ۔ انھیں صرف کھانے میں مزا آتا ہے صفائی میں نہیں ۔
آپ بے فکر رہیں سر! ہماری کینٹین میں آپ کو کسی بھی قسم کوئی تکلیف نہیں ہوگی ان شاء اللہ۔ کسی بھی طرح کی گندگی دیکھیں تو فورا انتظامیہ کو مطلع کریں۔ (:))
 
میرا کیا کیجئے گا میں تو ہر اوپائی کر چھوڑا اب موٹا نہیں ہوتا تو کیا کروں گذشتہ دنوں تو حکیم سید احمد صاحب (انتہائی مخلص اور دہلی کے حاذق طبیب )کے یہاں بھی گیا اور وہی بات کہی جو آپ کہنا چاہ رہے ۔وہ خوب ہنسے ۔کہنے لگے میاں اتنی اچھی صحت ہے ۔بالکل شادی کرنے والی۔میں نے کہا اب آپ مزا لے رہے نا تو انھوں نے پھر ایسی صحت کی اہمیت بھی بتائی ۔
آپ نے کینٹین میں اپنا اچھا تعارف پیش کردیا ہے۔۔۔ امید اب کچھ کام بن جائے گا۔ (:))
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
Top