ابن رضا
لائبریرین
تو حضور آپ کدھر غائب تھے آج سارا دن؟؟ آپ کہ یہاں لوگوں کا تانتا بندھا ہوا تھا کوئی میزبان ہی نہیں تھا سب یا تو خالی ہاتھ لَوٹتے رہے یا اپنا لایا ہوا کھا پی کے چل دیئےماشاءاللہ آج تو اچھی خاصی بھیڑ ہے کینٹین میں۔ ()
تو حضور آپ کدھر غائب تھے آج سارا دن؟؟ آپ کہ یہاں لوگوں کا تانتا بندھا ہوا تھا کوئی میزبان ہی نہیں تھا سب یا تو خالی ہاتھ لَوٹتے رہے یا اپنا لایا ہوا کھا پی کے چل دیئےماشاءاللہ آج تو اچھی خاصی بھیڑ ہے کینٹین میں۔ ()
بھئی! یہ خود کار کینٹین ہے، یہاں آنے والے آئیں ، آرڈر کریں، پھر خود ہی اپنی مطلوبہ ڈش کی نمائش بھی کریں۔ ()تو حضور آپ کدھر غائب تھے آج سارا دن؟؟ آپ کہ یہاں لوگوں کا تانتا بندھا ہوا تھا کوئی میزبان ہی نہیں تھا سب یا تو خالی ہاتھ لَوٹتے رہے یا اپنا لایا ہوا کھا پی کے چل دیئے
یہ لیں جی۔۔۔ روٹی کے لیے تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔ ()مجھے پالک ساگ اور مڑوے کی روٹی چاہئے؟؟؟
تو کیا اب اپیا مذاق بھی نہیں کر سکتی ؟اوہ اللہ آپ ایسا کیوں کہہ رہے اپیا یہ تو بس آپ کی محبت اور شفقت ہے جو بول دیتے ہیں آپ کہیں گے تو نہ بولیں گے اب ۔
نہیں تو مرغی کا کیوں نہیں ؟میں تو ابھی چائے پی چکا۔
ابھی تھوڑی دیر میں کھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
ایک عدد برگر کافی رہے گا۔ لیکن ہو مرغے والا۔
شکریہ جی یہ میری ہوںیہ لیں جی۔ ()
معذرت جی چائے والے بھائی آج پھر غیر حاضر ہیں بلکہ انہوں نے کل اعلان فرمایا تھا کہ یہ خود کار کینٹین ہے خود آئیں اور خود فرمائش اور خود ہی پوری بھی کریںبھائی چائے ملے گی ؟
یہ ایسے ہی آپ کی ہوئی یہ تو عمر بھائی کے لیے بنائی تھی اسامہ بھائی نےشکریہ جی یہ میری ہوں
وہ مجھے نہیں پتا جی مجھے مل گئی تو میری ہوئییہ ایسے ہی آپ کی ہوئی یہ تو عمر بھائی کے لیے بنائی تھی اسامہ بھائی نے
یہ تو سیف بھائی نے چکھی بھی ہوگی اب اگر چکھی ہوئی ہی پینا چاہیں تو کون روک سکتا ہےوہ مجھے نہیں پتا جی مجھے مل گئی تو میری ہوئی