ماہا عطا
محفلین
oyeeeee kuch lana b tha kiaخالی ہو آ گئے یا کچھ لائے بھی ہو ؟؟
main tu khali hath ayeee hun
oyeeeee kuch lana b tha kiaخالی ہو آ گئے یا کچھ لائے بھی ہو ؟؟
حاضر جناب
جی درکار تو کچھ نہیں یونہی رونقِ محفل کے لیے صدا کی تھی فقیروں نےحاضر جناب
فرمائیے
علم بھائی کوئی صحت کا خیال کرویار ایسے چکنے کھانے کھا کر اور کھلا کر کیوں اپنی اور لوگوں کی جان سے عداوت نبھا رہے ہو پیارے؟؟؟ہاں کچھ لوگ اپنا کھانا بھی لیکر آتے ہیں تم نہیں لائی تو آ جاو میرے کھانے میں شریک ہو جا و
یہ آلو کا پراٹھا ہے ہا سٹل میں آج یہی ملا تھا ۔۔۔
اوہ اچھا!جی درکار تو کچھ نہیں یونہی رونقِ محفل کے لیے صدا کی تھی فقیروں نے
ظاہر ہے کہ آس پڑوس میں چہل پہل ہی رہے تو اچھا ہے ویرانی کا احساس کم رہتا ہےاوہ اچھا!
اب ان کو کیوں بلا یا جا رہا ہےمحمد اسامہ سَرسَری بھائی حاضر ہوں ں ں ں ں ں ں !!!
ان کو اس لیے بلایا جا رہا ہے کہ ان کے بغیر کنٹین سونی سونی لگ رہی ہے اور ویسے بھی وہ کنٹین کے کرتا دھرتا ہے اور اور اور اوراب ان کو کیوں بلا یا جا رہا ہے
کیا کریں اب ہاسٹل میں یہی ملا ۔تصویر تو قدر غنیمت ہے ورنہ پراٹے کے پورےمحلے میں آلو کا نام نشان نہیں ہوتا ہےعلم بھائی کوئی صحت کا خیال کرویار ایسے چکنے کھانے کھا کر اور کھلا کر کیوں اپنی اور لوگوں کی جان سے عداوت نبھا رہے ہو پیارے؟؟؟
حضور آپکی نظر آلو پہ ہے اور ہماری چکنائی پہ اور وہ بھی چکنائی در چکنائی پہکیا کریں اب ہاسٹل میں یہی ملا ۔تصویر تو قدر غنیمت ہے ورنہ پراٹے کے پورےمحلے میں آلو کا نام نشان نہیں ہوتا ہے
اوہ اللہ آپ ایسا کیوں کہہ رہے اپیا یہ تو بس آپ کی محبت اور شفقت ہے جو بول دیتے ہیں آپ کہیں گے تو نہ بولیں گے اب ۔میں نے نہیں بنایا ۔ آپ نے تو مجھے کھانا بنانے والی ماسی سمجھ لیا ہے ۔ ہیہیہ
تو کھانا بنانا کوئی عار کی بات ہے یا خلوص و اپنائیت کی علامت ؟؟میں نے نہیں بنایا ۔ آپ نے تو مجھے کھانا بنانے والی ماسی سمجھ لیا ہے ۔ ہیہیہ
ماہی احمد ذرا انھیں کافی دینا۔ ()سرسری شام کی کافی ؟؟