کینٹین میں بھی کوئی لیکچر وغیرہ ہونے والا ہے کیا محمدعلم اللہ اصلاحی بھیا؟؟
لیجیے بھیا آپ کے لیے بھی چائے لائی ہوں۔معذرت جی چائے والے بھائی آج پھر غیر حاضر ہیں بلکہ انہوں نے کل اعلان فرمایا تھا کہ یہ خود کار کینٹین ہے خود آئیں اور خود فرمائش اور خود ہی پوری بھی کریں
شکریہ شکریہ بہت خوب چائے ایک تو میرے لیے اور دوسری ؟؟؟؟ لیکن یاد آیا کہ آپ تو ماسی نہیں ہو پھر چائے کس لیے بنائی؟؟؟لیجیے بھیا آپ کے لیے بھی چائے لائی ہوں۔
دوسری میری ہے بھائی ۔شکریہ شکریہ بہت خوب چائے ایک تو میرے لیے اور دوسری ؟؟؟؟
اور دوسری بات کا جواب؟؟دوسری میری ہے بھائی ۔
کبھی کبھی اپنے دوستوں کے لیے بنا لیتی ہوں ۔ ہیہیاور دوسری بات کا جواب؟؟
اچھی عادت ہے دلہا بھائی کو خوب بھاتی ہو گی یہ عادت اگر اس میں کبھی کبھار کا لفظ حذف کر لیا جائے توکبھی کبھی اپنے دوستوں کے لیے بنا لیتی ہوں ۔ ہیہی
بے فکر رہیں ان کو میری ہر عادت بھاتی ہے ۔اچھی عادت ہے دلہا بھائی کو خوب بھاتی ہو گی یہ عادت اگر اس میں کبھی کبھار کا لفظ حذف کر لیا جائے تو
ہوئی مجھے خود چائے بنانی پڑی ۔ہاں بھئی! سب نے اپنی اپنی پسند کی چیزیں خود ہی لے لی نا، کوئی پریشانی تو نہیں ہوئی اس خودکار سسٹم میں؟ ()
ایک کپ میرے لیے بھی بنالیں۔ ()ہوئی مجھے خود چائے بنانی پڑی ۔
آج موڈاچھا تو بنا دیا ۔ایک کپ میرے لیے بھی بنالیں۔ ()
جزاکِ اللہ خیرا۔ ()آج موڈاچھا تو بنا دیا ۔
بری بات۔۔۔ کھانے پینے کی چیز میں نکتہ چینی نہیں کرتے۔۔۔ نکتے کی بات یہ ہے کہ اس میں چینی نہیں ہے۔۔۔ یہ گرین ٹی ہے۔ ()یہ چائے ہے یا پالک ساگ کا جوس
اب آپ بچوں کو ساگ کا جوس دیں گے اور کہیں گے پی لو پیارے چائے ہے تو یہ تھوڑے ہی ہوگا ۔بھلا اتنی کڑوی مجھ سے تو نہیں پیا جا رہابری بات۔۔۔ کھانے پینے کی چیز میں نکتہ چینی نہیں کرتے۔۔۔ نکتے کی بات یہ ہے کہ اس میں چینی نہیں ہے۔۔۔ یہ گرین ٹی ہے۔ ()
چلو یہ پی لو۔۔۔ ()اب آپ بچوں کو ساگ کا جوس دیں گے اور کہیں گے پی لو پیارے چائے ہے تو یہ تھوڑے ہی ہوگا ۔بھلا اتنی کڑوی مجھ سے تو نہیں پیا جا رہا
ابے یار ۔۔۔۔ یہ لو پھر۔۔۔یہ آج کل آپ جڑی بوٹی ڈال کے کیوں لا رہے میں نہیں پیتا کیا ہے یہ یہ تو کھٹا لگ رہا ہے :