محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
یہ لیجیے۔ ()میں نے تو ابھی کھانا بھی نہیں کھایا چائے کیسے پیوں ؟پہلے کچھ کھانے کے لیے پیش کیجیے ۔
یہ بھی لیجیے ۔۔ ()
اور یہ لیجیے گرما گرم رول بھی۔۔ ()
پزے سے بھی شوق فرمائیے ۔۔ ()
یہ لیجیے۔ ()میں نے تو ابھی کھانا بھی نہیں کھایا چائے کیسے پیوں ؟پہلے کچھ کھانے کے لیے پیش کیجیے ۔
اگر بچ جائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے، فریج میں رکھ دیں گے، کل آکر کھا لیجیے گا، دوبارہ گرم کردیں گے۔ ()شکریہ شکریہ ۔ پر یہ کچھ زیادہ نہیں ہوگیا؟
یہ رہی آپ کی لیمن ٹی۔ارے میں تو دو دن سے کینٹین آیا ہی نہیں
اب جلدی جلدی لیمن ٹی دے دیں ذرا دماغ کو سکون دوں
میں پیسے دے کر باسی بچا ہوا کیوں کھاؤں بھیا ہے نا انصاف والی بات ؟اگر بچ جائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے، فریج میں رکھ دیں گے، کل آکر کھا لیجیے گا، دوبارہ گرم کردیں گے۔ ()
بھیا ایسا ہی چلتا رہا تھا تو آپ کی کینٹین کا اللہ ہی حافظ ہے ۔ہیہییہ رہی آپ کی لیمن ٹی۔
معذرت لیمن نچوڑتے ہوئے ہاتھ سے چھوٹ کر کپ میں گرگیا۔ ()
ہماری ہی کیا ہر کینٹین کا اور کینٹین ہی کیا ہر چیز کا اللہ ہی حافظ ہے۔بھیا ایسا ہی چلتا رہا تھا تو آپ کی کینٹین کا اللہ ہی حافظ ہے ۔ہیہی
اسی لیے کینٹین میں دو دن سے کوئی آیا ہی نہیں ، آدھا کمیشن دینے کا وعدہ کریں تو فن لینڈ سے بھی گاہک آسکتے ہیں ۔ہماری ہی کیا ہر کینٹین کا اور کینٹین ہی کیا ہر چیز کا اللہ ہی حافظ ہے۔
کیا بات ہے آج کل مزاح پر مزاحبھیا ایسا ہی چلتا رہا تھا تو آپ کی کینٹین کا اللہ ہی حافظ ہے ۔ہیہی
حالات خراب ہونے کی وجہ سے کینٹین اکثر بند رہتی ہے، ابھی بھی بڑی مشکل سے موقع دیکھ کر میں نے کچھ دیر کے لیے کھول لی ہے۔ ()اسی لیے کینٹین میں دو دن سے کوئی آیا ہی نہیں ، آدھا کمیشن دینے کا وعدہ کریں تو فن لینڈ سے بھی گاہک آسکتے ہیں ۔
وہ سب تو ٹھیک لیکن کمیشن کی بات ہی گول کردی آپ نے ؟حالات خراب ہونے کی وجہ سے کینٹین اکثر بند رہتی ہے، ابھی بھی بڑی مشکل سے موقع دیکھ کر میں نے کچھ دیر کے لیے کھول لی ہے۔ ()
آپ کی سنگت کا اثر ہوا ہے لگتا ہے ۔کیا بات ہے آج کل مزاح پر مزاح
یہاں سب کچھ ”فی سبیل اللہ“ اور ”فیس بھی للہ“ ہے۔ ()وہ سب تو ٹھیک لیکن کمیشن کی بات ہی گول کردی آپ نے ؟
کینٹین میں بلااجازت کسی بھی قسم کی تقریر کرنا منع ہے۔ ()ممتاز مفتی
"لکھنا ایک کام ہے اسے دوسروں تک پہنچانا دوسرا کام ہے، میں لکھ سکتا ہوں لیکن دوسروں تک پہنچا نہیں سکتا، کیوں کہ یہ کام خدا نے اپنے ہاتھ میں لے رکھا ہے وہ جس لفظ کو چاہے سینوں کے پار کر دے اور جس کتاب کو چاہے ردی کی دکانوں پر ذلیل و خوار کر دے."
ایک دوست کے فیس بک سے
سوری میں تو سوچا ذاتی مراسلہ میں پوسٹ کیا ۔۔۔۔()()کینٹین میں بلااجازت کسی بھی قسم کی تقریر کرنا منع ہے۔ ()
میرے ساتھ بھی ایسا کئی بار ہوچکا ہے۔ ()سوری میں تو سوچا ذاتی مراسلہ میں پوسٹ کیا ۔۔۔ ۔()()