صرف اتنا سا سوال؟ایک کپ چائے کا سوال ہے بابا ۔۔۔
تو ایسے کیوں ۔۔۔۔ایک کپ چائے کا سوال ہے بابا ۔۔۔
آپ کو کوئی تجربہ وغیرہ ہے تو بتائیے اتنے سوال کروں گی ۔صرف اتنا سا سوال؟
یہ لیجیے۔ ()ایک مگ کافی ۔ ۔ ۔
یہ لیجیے۔ ()ایک کپ چائے کا سوال ہے بابا ۔۔۔
یہ لیجیے۔ ()سرسری میرے لیے کافی لائیں ساتھ میں کچھ نمکین ۔۔
بھائی آج میرے پاس پیسے نہیں ہیں دینے کے لیے میرے پیسے بھی @عمرسیف بھائی سے لے لیجیے ۔یہ لیجیے۔ ()
یہ لیجیے۔ ()
یہ لیجیے۔ ()
شکریہ سرسری۔ ۔۔یہ لیجیے۔ ()
یہ لیجیے۔ ()
یہ لیجیے۔ ()
میرے کھاتے میں لکھ دیں ۔۔بھائی آج میرے پاس پیسے نہیں ہیں دینے کے لیے میرے پیسے بھی @عمرسیف بھائی سے لے لیجیے ۔
کیا کھانا ہے۔۔۔؟اسامہ بھائی کچھ ملے گا کھانے کے لیے ؟
جو آپ کھلا دیں بھیا بخوشی کھا لیں گے ۔کیا کھانا ہے۔۔۔ ؟
سالن روٹی۔۔۔ ؟
سالن چاول۔۔۔ ؟
یا فاسٹ فوڈ۔۔۔ ؟ ()
لیجیے پھر بریانی سے شوق فرمائیے۔ ()جو آپ کھلا دیں بھیا بخوشی کھا لیں گے ۔
شکریہ جناب ساتھ میں مرچوں کا سالن بھی ملے گا؟؟لیجیے پھر بریانی سے شوق فرمائیے۔ ()
کیوں نہیں۔ ()شکریہ جناب ساتھ میں مرچوں کا سالن بھی ملے گا؟؟
گوشت کا سالن ہے یہ یا مرچوں کا؟کیوں نہیں۔ ()
دونوں کا۔ ()گوشت کا سالن ہے یہ یا مرچوں کا؟
ہیہیہی ۔ چلیے آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔دونوں کا۔ ()
جی فرمائیے کیا کھانا پسند فرمائیں گی۔۔؟ ()بڑا منفرد دھاگہ شروع کیا ہے سرسری صاحب۔ دیکھ کر اچھا لگا۔