محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
جیسے آپ کو آسانی ہو۔ ()اچھامذاق اڑا رہے نا ۔۔۔
میں نے نہانے کے لئے پانی نہیں مانگا تھا ۔۔۔ پینے کے لئے مانگا تھا ۔۔۔ اور آپ نے یہ گندے برتن میں پینے کے لئے بھیج دیا۔۔۔
آپ کہتے ہیں تو نہا بھی لیتا لیکن اب یہ دھوتی کہاں سے لاوں میرے پاس تو ٹراوزر ہے ))))))ِ