ابن رضا
لائبریرین
انار کا جوس، کافی تو دل جلوں کا مشغلہ ہے ، انار تازہ موسمی پھل بھی ہے اور صحت افزاء بھی اور دل کا مسیحا بھی مانا جاتا ہےکافی لیں گے یا چائے؟
انار کا جوس، کافی تو دل جلوں کا مشغلہ ہے ، انار تازہ موسمی پھل بھی ہے اور صحت افزاء بھی اور دل کا مسیحا بھی مانا جاتا ہےکافی لیں گے یا چائے؟
اچھی باتانار کا جوس، کافی تو دل جلوں کا مشغلہ ہے ، انار تازہ موسمی پھل بھی ہے اور صحت افزاء بھی اور دل کا مسیحا بھی مانا جاتا ہے
پیش کاری کے عمل سے ابھی نا آشنا ہوں ۔ ذرا رہنمائی فرمائیں ناں!!!اچھی بات
خود بھی نوش فرمائیں
اور مجھے بھی دیں
میری معلومات بس اتنی ہی ہیں۔۔۔ کیا کیا جائے!اچھا!
معلوماتی۔
یہ کافی کا دل ظاہر کرتا ہے کہ کتنی محبت سے بنائی گئی تھی ۔۔۔۔
کافی میں دل بھی ڈال دیا تھا انہوں نے ۔۔۔ محسوس نہیں کیا شاید آپ نے !!
یہ الگ بات کہ وہ پان کا پتہ دکھائی دیتا تھا
یہ بلا مبالغہ بلا ناغہ ’’بلا ناشتہ ‘‘ کینٹین ہے ۔۔کینٹین میں کوئی نہیں ؟!
ناشتہ کون دے گا؟
سرسری ۔۔ کافی ؟؟؟
چائے اور کولڈرنک بھی ہیں۔ ()شکریہ شکریہ۔ بڑی زور کی بھوک لگی ہے۔ میں تو کھا رہی ہوں ۔ ہر کوئی میرے ساتھ شیئر کر سکتا ہے
بسم اللہ و علیٰ برکۃ اللہ
کونسی؟ ()چائے تو شمشاد بھائی لئے رہنے دیں۔ میں تو کولڈ ڈرنک لوں گی۔