ماہی احمد

لائبریرین
کدھر ہیں محمد اسامہ سَرسَری بھائی (اور باقی تمام میرے مگ کے دشمن)
آج تو بازو چڑھا کر خالص پرانی خواتین کی طرح سنانے آئی ہوں
"دنیا میں چیزیں ختم ہو گئیں تھیں جو پکڑ کے میرے مگ کو ہی نظر لگا دی؟؟؟؟؟؟؟؟ "
 

ابن رضا

لائبریرین
بس زیادہ تر تو تالا ہی پڑا رہتا ہے یہاں
وجہ پہلے بتائی تو تھی کینٹین کے بانی کو ہونے والا پیہم خسارہ
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
کدھر ہیں محمد اسامہ سَرسَری بھائی (اور باقی تمام میرے مگ کے دشمن)
آج تو بازو چڑھا کر خالص پرانی خواتین کی طرح سنانے آئی ہوں
"دنیا میں چیزیں ختم ہو گئیں تھیں جو پکڑ کے میرے مگ کو ہی نظر لگا دی؟؟؟؟؟؟؟؟ "
گویا آپ کے مگ کو نظر لگانے کے لیے دنیا میں باقی چیزوں کا ختم ہونا ضروری ہے۔۔
 
Top