ماہی احمد
لائبریرین
آپ نے کافی کا شغل کب سے پال لیا؟پہلے نمبر پر ہمیں کافی مل سکتی ہے کیا اس مقفل کینٹین میں؟
ساقی نے شراب بانٹنی چھوڑ دی کیا؟
آپ نے کافی کا شغل کب سے پال لیا؟پہلے نمبر پر ہمیں کافی مل سکتی ہے کیا اس مقفل کینٹین میں؟
ساقی ہی روٹھ گیا ہے بھئی اب غمِ جاناں لیے کافی کے لیے چل پڑے ہیں!آپ نے کافی کا شغل کب سے پال لیا؟
ساقی نے شراب بانٹنی چھوڑ دی کیا؟
ہااااااایہ کینٹین کافی دن سے بند ہے ۔۔ نا کافی ملتی ہے نا مے ۔۔۔
غمِ جاناں کا کافی کچھ نہیں بگاڑ سکتی کوئی اور ٹوٹکہ کریں۔ساقی ہی روٹھ گیا ہے بھئی اب غمِ جاناں لیے کافی کے لیے چل پڑے ہیں!
بہت ۔۔ہااااااا
عوام تنگ ہوئی ہے کافی یعنی۔
اوہو!
"کافی" سے غرض نشاط ہے کس رہ سیاہ کو؟غمِ جاناں کا کافی کچھ نہیں بگاڑ سکتی کوئی اور ٹوٹکہ کریں۔
دیکھو مہدی بچے ابھی میں پوری طرح "فورم" میں نہیں آئی، اس لیئے ابھی "ہتھ ہولا" رکھو"کافی" سے غرض نشاط ہے کس رہ سیاہ کو؟
ہولا کی اے جی، اسی چھڈ ای دتا!دیکھو مہدی بچے ابھی میں پوری طرح "فورم" میں نہیں آئی، اس لیئے ابھی "ہتھ ہولا" رکھو
قبلہ آپ کے مسلک میں تو ساقی اگلے روز بدلا جا سکتا ہے!!ساقی ہی روٹھ گیا ہے بھئی اب غمِ جاناں لیے کافی کے لیے چل پڑے ہیں!
جناااااب، ایسے ہی کسی فیس بکی حملے کا سوچ رہے تھے آپ کی جانب سے! ساقی بدلتے بدلتے، ہمت پیر، ارادہ لرزاں، اور خوبان و ساقیان بلد مائل بہ قصد درست در آتے ہیں!قبلہ آپ کے مسلک میں تو ساقی اگلے روز بدلا جا سکتا ہے!!
ڈر کاہے کا، ہمت جواں، ارادہ مصمم اور خوبان و ساقیان ِ بلد مائل بہ قصدِ غلط ہوں ..........................تو
صرف شروع والی بات پہ "پرمزاح"قبلہ آپ کے مسلک میں تو ساقی اگلے روز بدلا جا سکتا ہے!!
ڈر کاہے کا، ہمت جواں، ارادہ مصمم اور خوبان و ساقیان ِ بلد مائل بہ قصدِ غلط ہوں ..........................تو
صرف دوسرے جملے پر "پرمزاح"صرف شروع والی بات پہ "پرمزاح"
باقی "پر نہیں پر ذوقِ پرواز رکھتی ہے"۔۔۔
تو یہ منزل آ چکی ؟جناااااب، ایسے ہی کسی فیس بکی حملے کا سوچ رہے تھے آپ کی جانب سے! ساقی بدلتے بدلتے، ہمت پیر، ارادہ لرزاں، اور خوبان و ساقیان بلد مائل بہ قصد درست در آتے ہیں!
ویسے حجاز ہیں۔تو مے حجازی کے بھی پرستار ہیں!!!صرف شروع والی بات پہ "پرمزاح"
باقی "پر نہیں پر ذوقِ پرواز رکھتی ہے"۔۔۔
یہ آج آپ سب ہی مشکل مشکل باتیں کر رہے ہیں یا میں ہی بائیو پڑھ پڑھ کر تمام ہو چکی ہوں؟ویسے حجاز ہیں۔تو مے حجازی کے بھی پرستار ہیں!!!
شاید ملامتی صوفی ہوں گے؟
نقد سوال پوچھ لیں ابھی؟
یہ جو مہدی میاں ہیں، جانے کون سے مدرسہ کے طالب ہیں، کہ گُن ہزار رکھتے ہیں ............اور حلقے میں مقید ذی روح ایک آدھ کم ہزار رکھتے ہیںیہ آج آپ سب ہی مشکل مشکل باتیں کر رہے ہیں یا میں ہی بائیو پڑھ پڑھ کر تمام ہو چکی ہوں؟
آپ کے امتحانات تمام ہو گئے ہیں شاید !!یہ آج آپ سب ہی مشکل مشکل باتیں کر رہے ہیں یا میں ہی بائیو پڑھ پڑھ کر تمام ہو چکی ہوں؟