ماہی احمد

لائبریرین
جی بلکل تین کپ میرے لیے اور ایک ایک کپ فلک شیر اوعمر سیف کے لیے :)
(چائے بلکل گلابی اور اے حمید کی کہانیوں میں پیش کی جانے والی سی ہو)
اگر آپ ان خوبیوں والی چائے پینے جا رہے ہیں تو ان تین کپ کے ساتھ میرا چوتھا کپ بھی شامل کر لیں :)
 

فلک شیر

محفلین
میں ایسی چائے بنا سکتا ہوں گھر جاکے لیکن تب تک پاکستان میں آدھی رات ہوگی :)
آدھی رات تو کیا ، پوری رات بھی انتظار کیا جا سکتا ہے ایسی چائے کے لیے..............لیکن پردہ سیمیں اُن آنکھوں کو کیا تسکین دے گا، جو سامنے دیکھنے کی خواہاں اور مشتاق ہوں ۔ :)
 
جناب آپ سے کیا پنہان منزلیں اتنی پڑیں مجھ پر کہ اک ساتھ آ گئیں! :) :) :)
ویسے حجاز ہیں۔تو مے حجازی کے بھی پرستار ہیں!!!
شاید ملامتی صوفی ہوں گے؟
نقد سوال پوچھ لیں ابھی؟
:):):)
ملامتی صوفی کی ایک ہی رہی! ہمارا تعلق "انا الحق" سے ہے جناب! ؛)
یہ آج آپ سب ہی مشکل مشکل باتیں کر رہے ہیں یا میں ہی بائیو پڑھ پڑھ کر تمام ہو چکی ہوں؟
آج مکرمی فلک شیر صاحب ہم سے بھی مشکل مشکل باتیں کر رہے ہیں، خدا خیر کرے!
یہ جو مہدی میاں ہیں، جانے کون سے مدرسہ کے طالب ہیں، کہ گُن ہزار رکھتے ہیں ............اور حلقے میں مقید ذی روح ایک آدھ کم ہزار رکھتے ہیں
:):):)
یہ لوگوں کو ہم سے بدزن کرنے کی امریکی سازش معلوم ہوتی ہے!!!! :)
کیا یہاں کشمیری چائے مل سکتی ہے ؟
اور ہمارے 3 کپ؟؟؟؟ :) :) :) :)
 
Top