خالد محمود چوہدری
محفلین
جزاک اللہبہت شکریہ
جزاک اللہبہت شکریہ
کافی میکر شاید 60 سے 70 دینار کا آئے گا ۔۔ اور جان بھی نہیں بنے گی ۔۔ ہاتھ سے کریں گی تو اچھے ڈولے شولے بن جائیں گے ۔۔۔پھینٹ پھینٹ کر ہی بازو شل ہو جاتا ہے، کافی میکر کا مشورہ دیں اب تو
کچھ کام تو خود بھی کر لیں۔ارے یہ مونگ پھلی تو کچی ہے ، بھون کے دو ناں
میں نے کون سا روز روز پینی ہے، تھوڑی سی پینے میں حرج نہیں ویسےاتنی سردی میں لسی
کیوں اپنی جان کی دشمن بنی ہو
جیسے آپ نے بتایا ایسے ہی بس پھینٹا زیادہ نہیں جاتا۔
ڈولوں شولوں کی ضرورت شاید بھابھی کو پڑتی ہو مجھے نہیں پڑتیکافی میکر شاید 60 سے 70 دینار کا آئے گا ۔۔ اور جان بھی نہیں بنے گی ۔۔ ہاتھ سے کریں گی تو اچھے ڈولے شولے بن جائیں گے ۔۔۔
جی جی آپ تو پھوک مار کے اڑا دیتی ہیں میاں کو ۔۔۔ڈولوں شولوں کی ضرورت شاید بھابھی کو پڑتی ہو مجھے نہیں پڑتی
سوری
کبھی منصور مکرم سے پوچھنا میں نے اس کو ہاتھ سے ہی پھینٹ کربنا کر دی تھیکافی میکر شاید 60 سے 70 دینار کا آئے گا ۔۔ اور جان بھی نہیں بنے گی ۔۔ ہاتھ سے کریں گی تو اچھے ڈولے شولے بن جائیں گے ۔۔۔
اور یہ رہا آپ کا کپ
تسی اک تے لیٹ آندے او اُتوں رولا وی پاندے اوسید شہزاد ناصر سر آج آپ نے سب کو کافی پلائی ۔۔ ہم رہ گئے ۔۔
لے جی! ایویں ای کوئی لے اُڑتا یہاں کوئی مخول ہو رہا ہے۔۔۔
لے جی! ایویں ای کوئی لے اُڑتا یہاں کوئی مخول ہو رہا ہے۔۔۔
بہت اچھے۔ چلیں جی یہ بھی کر لیتے ہیں۔ (مطلب یہ کہ کھانی بھی تو ہےنا)کچھ کام تو خود بھی کر لیں۔
بلینڈر سے ذائقہ اچھا بنتا ہے اور جھاگ بھی زیادہ بن جاتی ہے جتنی زیادہ جھاگ بنے گی کافی کا ذائقہ اتنا ہی اچھا ہو گاہماری بٹیاکافی بہت زبردست بناتی ہیں ، بلینڈر استعمال کرتی ہیں۔ ڈیزائین تو نہیں بناتیں البتہ ذائقہ زبردست ہوتا ہے
بلینڈر سے ذائقہ اچھا بنتا ہے اور جھاگ بھی زیادہ بن جاتی ہے جتنی زیادہ جھاگ بنے گی کافی کا ذائقہ اتنا ہی اچھا ہو گا
ڈیزائین تو بس تکلف ہے اصل چیز تو ذائقہ ہے
اگلی دفعہ آپ پلائیں گینہیں
آپ بنا بنا کر پلاتے رہے تو ہمیں ضرورت ہی کیا ہے بھلا سیکھنے کی