گئیں نہیں ابھی تکعمر بهائی سے پوچها تها، اور ان کے علاوہ صرف ایک ہی "یہی" ہیں یہاں.
چلیں یہ تو اچھی بات ہے ۔۔ واپسی کہاں سے ہوئی ؟شکریہ عمر بھائی۔ میں نے سوچا آپ نےتازہ تصویر لگائی ہے تو میں بھی لگا دوں اپنی۔ کافی دن بعد واپسی ہوئی ہے میری
جا ہی رہی ہوںگئیں نہیں ابھی تک
اس کا جواب کل ملے گا ۔۔آج مطلع پتا نہیں کیوں ابر آلود ہے یا شاید زکام آلود
کوئی حال نہیں ۔۔جا ہی رہی ہوں
جواب دیکهنے آگئی تهی...
مجهے تو بڑی اچهی نیند آرہی ہےآئیں جی ۔۔ دیں جواب ۔۔۔ نیندر دونوں کو نہیں آنی ۔۔ جواب لیے دئیے بغیر ۔۔۔
ارے کیا ہوا عمر بھائی آپ بھی اللہ حافظ کہہ کے روانہ ہو رہے ہیںاللہ حافظ
ماہی کو کیا تھا ۔۔ جواباًارے کیا ہوا عمر بھائی آپ بھی اللہ حافظ کہہ کے روانہ ہو رہے ہیں
واپسی فیصل آباد سے ۔ ایک ہفتے کے لیے آبائی گھر گیا ہوا تھا اور اس سے پہلے ییئر اینڈ ٹیکس ریٹرنز کی مصروفیات بھیچلیں یہ تو اچھی بات ہے ۔۔ واپسی کہاں سے ہوئی ؟