انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔
بہت نیک ہوا کرتی تھی ۔۔
محمد اسامہ سَرسَری ہوشیار باشاس بات پہ مجھے ایک بندہ قتل ہوتا نظر آ رہا ہے ۔۔
وہ کیا مشتری ہیں ؟؟محمد اسامہ سَرسَری ہوشیار باش
وہ کیا مشتری ہیں ؟؟
محفل پے سرِ عام قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ۔ کوئی بچائےاس بات پہ مجھے ایک بندہ قتل ہوتا نظر آ رہا ہے ۔۔
کینٹین کے مالک و مختار ہیں محمد اسامہ سَرسَریوہ کیا مشتری ہیں ؟؟
کینٹین ۔۔ ؟؟ ابھی زندہ ہے نا ۔۔ ؟؟
فیصلہ کر لیں آپس میں۔ پھر ٹیگ کر کے بتا دیجیئے گا!نہیں کینٹین کا انتقال ہو چکا ہے۔
یا حیرتفیصلہ کر لیں آپس میں۔ پھر ٹیگ کر کے بتا دیجیئے گا!
محفل کیا اب ہاتھا پائی کے لیےرہ گئی ہے؟؟؟؟
میں نہیں بولتی کچھ بھی!محفل کیا اب ہاتھا پائی کے لیےرہ گئی ہے؟؟؟؟
وہ کیا ہوتا ہے؟یا حیرت
تو یہ کیا پونر جنم کی مثال ہے؟؟؟
جل تو جلال تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ کینٹین بند ہو چکی ہے اور مالک گرفتاریہاں کوئی ہے
قدیم زمانے میں یہاں ایک کینٹین ہوتی تھی! اس کے متعلق انفارمیشن لینے آئے ہیں۔
خبردار جو کینٹین دوبارہ کھولیلڑائی چھوڑیں چائے پئیں۔۔۔ ()