عمر سیف
محفلین
کسی بینک میں ہیں ؟؟واپسی فیصل آباد سے ۔ ایک ہفتے کے لیے آبائی گھر گیا ہوا تھا اور اس سے پہلے ییئر اینڈ ٹیکس ریٹرنز کی مصروفیات بھی
کسی بینک میں ہیں ؟؟واپسی فیصل آباد سے ۔ ایک ہفتے کے لیے آبائی گھر گیا ہوا تھا اور اس سے پہلے ییئر اینڈ ٹیکس ریٹرنز کی مصروفیات بھی
نہیں ایک پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی میں۔ بطور اکانٹس مینجر۔ گذشتہ 14 سال سے۔ گریجویشن کے بعد جوائن کیا تھا تب سے ساتھ ساتھ سٹڈی بھی اور چاکری بھیکسی بینک میں ہیں ؟؟
اچھا ہے ۔۔ گُڈ ۔۔نہیں ایک پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی میں۔ بطور اکانٹس مینجر۔ گذشتہ 14 سال سے۔ گریجویشن کے بعد جوائن کیا تھا تب سے ساتھ ساتھ سٹڈی بھی اور چاکری بھی
اور آپ کیا کرتے ہیںاچھا ہے ۔۔ گُڈ ۔۔
میں انجینئرنگ ٹیکنیشن ہوں ۔۔ اربن پلانگ اور آرکیٹیکٹ ریلیٹڈ فیلڈ سے منسلک ہوں ۔۔ آپ کیڈی ۔۔ کیڈ ٹیک ۔۔ بھی کہہ سکتے ہیں ۔۔اور آپ کیا کرتے ہیں
او اچھا ۔۔ وہ ابھی "حیات" ہے ؟وہی جہاں جا کر آپ صبح و شام کافی کی فرمائش کرتے تھے۔
ہیں مطلب؟او اچھا ۔۔ وہ ابھی "حیات" ہے ؟
کینٹین ۔۔ ؟؟ ابھی زندہ ہے نا ۔۔ ؟؟ہیں مطلب؟