مفاعیلن فعولن بھائی بھگتیے یہ نعرۂ مستانہ، یہ شوخئ رِندانہمعلوماتیانہ!
مفاعیلن فعولن بھائی بھگتیے یہ نعرۂ مستانہ، یہ شوخئ رِندانہ
ہنسنے والی کیا بات ہے بھائی مزمل شیخ بسمل کی تقطیع یہی بنتی ہے مفاعیلن فعولن
ہنسنے والی کیا بات ہے مزمل شیخ بسمل کی تقطیع یہی بنتی ہے مفاعیلن فعولن
ہاں اگر "جی" بھی ساتھ لگا دیا جائے تو ہزج کے دو سالم رکن حاصل ہو جاتے ہیں۔ یعنی مزمل شیخ بسمل جی ، مفاعیلن مفاعیلن
مفاعیلن فعولن بھائی بھگتیے یہ نعرۂ مستانہ، یہ شوخئ رِندانہ
پرمزاح، معلوماتی ، زبردست اور دوستانہجی مستفعلن صاحب۔ ہم تو ہمہ وقت حاضر۔
الزاماتانہ؟؟؟ احمقانہ؟؟؟؟ یا کہ طفلانہ؟؟؟؟ایسی دقیق گفتگو
میں تو جا رہی کینٹین سے۔
الزاماتانہ؟؟؟ احمقانہ؟؟؟؟ یا کہ طفلانہ؟؟؟؟
دقیق تو عام الفہم ہے اور "مشکل" غیر مانوس ہے ناں؟
ہمددردانہ۔۔۔
ہمددردانہ۔۔۔
اب کیا ہوا؟؟
کافی نہ ملی اب تک!
خاص آپ کی پسند کے مطابقمل گئی! با تشکر از عندلیب صاحبہ!