مہدی نقوی حجاز
محفلین
بہت شکریہ محترمہ، آپ کے مدیون ہو گئے! کیا خوب ہماری پسند پہچانی!خاص آپ کی پسند کے مطابق
بہت شکریہ محترمہ، آپ کے مدیون ہو گئے! کیا خوب ہماری پسند پہچانی!خاص آپ کی پسند کے مطابق
دوستوں کا تھوڑی ہی شکریہ ادا کرتے ہیںبہت شکریہ محترمہ، آپ کے مدیون ہو گئے! کیا خوب ہماری پسند پہچانی!
زیادہ ہی کرتے ہیں!؟دوستوں کا تھوڑی ہی شکریہ ادا کرتے ہیں
چلیے جیسا آپ کو پسند ہو ۔زیادہ ہی کرتے ہیں!؟
ٹوکریاں بھجوا دیں شکرانے کی؟چلیے جیسا آپ کو پسند ہو ۔
نہیں ، وہ تو میں نے نقوی صاحب کے لیےبنائی ہے کافی ،کچن کی ڈیوٹی وغیرہ سنبھالنا میرے بس کی بات نہیںامم آپ نے کچن کی ڈیوٹی سنبھالی ہے عندلیب ؟
جتنی ہضم کر سکوں اتنی ہی بھیجیے گا کہیں بد ہضمی ہوجائے تو پریشانی ہوجائے گی ۔ٹوکریاں بھجوا دیں شکرانے کی؟
ٹھیکنہیں ، وہ تو میں نے نقوی صاحب کے لیےبنائی ہے کافی ،کچن کی ڈیوٹی وغیرہ سنبھالنا میرے بس کی بات نہیں
شکریہ ویسے تو زود ہضم ہوتا ہے بلکہ زود فراموش بھی ہوتا ہے۔ اگلے لمحے ہی بھول جاتا ہے!جتنی ہضم کر سکوں اتنی ہی بھیجیے گا کہیں بد ہضمی ہوجائے تو پریشانی ہوجائے گی ۔
پھر ایسی ٹوکریوں کا فائدہ ؟شکریہ ویسے تو زود ہضم ہوتا ہے بلکہ زود فراموش بھی ہوتا ہے۔ اگلے لمحے ہی بھول جاتا ہے!
رد کر دیں گی پھر کیا؟پھر ایسی ٹوکریوں کا فائدہ ؟
ایسا کرنے کی ہمت کہاں سے جٹائیں گے جنابرد کر دیں گی پھر کیا؟
ہمت تو ہمیں بھجوانے کی بھی نہیں پڑ رہی!!ایسا کرنے کی ہمت کہاں سے جٹائیں گے جناب
ہمت بھجوائی نہیں جاتی ہمت دلائی جاتی ہےہمت تو ہمیں بھجوانے کی بھی نہیں پڑ رہی!!
نامہ بر کوئی نہیں مل رہا یہاں سے!!ہمت بھجوائی نہیں جاتی ہمت دلائی جاتی ہے
نامہ بر کوئی نہیں مل رہا یہاں سے!!