عندلیب

محفلین
کچھ کھانے کو مل جائے گا۔ :)
images

خاص آپ کے لیے
 

x boy

محفلین
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابھی میں ڈایت اور فائبر فوڈ کی طرف مائل ہوں
قدرتی کھانے بغیر ملاوٹ ملے تو میں اس کینٹین کا گاہگ بن جاؤنگا۔
 

x boy

محفلین
اور بھی اسامہ بھائی
images
یہ تو اصلی والے سے زیادہ خطرناک ہے؟
اگر ہم میٹھا کم لینے یا نہ لینے کے عادی ہوجائے تو پاکستان میں چینی کی قلت ختم ہوجائے گی۔
میرے گھر میں تو چاکلیٹ بھی ڈارک 75 فیصد سے 90 فیصد والا آتا ہے میری چھوٹی بیٹی
اگر چاکلیٹ میں سویٹ زیادہ ہوتو نہیں کھاتی البتہ ڈارک چاکلیٹ شوق سے کھاتی ہے
 

ماہی احمد

لائبریرین
کس بات کا، اس بھائی کو علم دیجئے۔
ارے کینٹین کے مالک گرفتار ہو گئے تھے پچھلے دنوں یہ دیکھیں
اور پھر اب معاملہ کچھ ٹھیک ہوتا نظر آ رہا ہے پر ابھی تک باقاعدہ کینٹین کھلی نہیں دوبارہ ۔
دیکھیں اب کیا ہوتا ہے
 
آخری تدوین:

ابن رضا

لائبریرین

ابن رضا

لائبریرین
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
اور پورے صفحے پربیس پیغامات ہوں تو آپ کا اشارہ مبارک کس مراسلے کی طرف ہے یہ قاری جانے اور اس کی قسمت
:frustrated: میری مرضی میں جدھر مرضی اشارے کروں!
ویسے بھی اگر بات پورے صفحے پر پھیلی ہو، اور مزے کی ہو تو پورا صفحہ پڑھنے میں حرج ہے کوئی؟؟؟؟
 

x boy

محفلین
کچھ دنوں سے میں پکنک موڈ میں تھا اور بہت زیادہ پکنک پر روانہ ہوا، جبکہ ویدر فورکاسٹ والوں نے منع کیا کہ ان دنوں پہاڑوں کی طرف مت جائیں لیکن ہم کیا کرتے
گھر کے افراد اور رشتہ داروں کی فرمائش نکل پڑے۔ خیر ابھی ہم اسٹیشن میں ہیں صبح کا ناشتہ ماش کی دال اور تندور کی گرماگرم روٹی 100 فیصد دیسی ناشتہ۔
الحمدللہ
 
Top