جعلی در قوسین یہاں ابہام سے دوچار کیےہوئے ہے۔ اب یہ بھی وضاحت فرما دیں کہ جعلی تھانیداری کو کہا ہے یا بھتے کو یا پھر آپ کی آدھی کمائی کو؟؟
تشریح(جعلی): میری (جعلی)آدھی کمائی (جعلی)بھتے میں (جعلی)جارہی ہے۔ (جعلی)
 
ابن رضا

لائبریرین
تشریح(جعلی): میری (جعلی)آدھی کمائی (جعلی)بھتے میں (جعلی)جارہی ہے۔ (جعلی)
dddd_zps553e8f85.jpg

گویا یہ تو انبارِ جعلسازی ہیں :hypnotized::eek:
 
اچھے بچے نہیں نہ کرتے :p
میں اچھی نہیں :D
ابن رضا بھائی بچے نہیں :ROFLMAO: بات ختم
آپ نے دونوں سے ایک ایک کی نفی کردی ہے ۔۔۔
اگر درست مان لیا جائے اور دونوں میں دوسری ایک ایک کا اثبات کرلیا جائے تو ۔۔۔
خیر چھوڑیں۔۔۔ بات ختم ہی کردیتے ہیں۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
آپ نے دونوں سے ایک ایک کی نفی کردی ہے ۔۔۔
اگر درست مان لیا جائے اور دونوں میں دوسری ایک ایک کا اثبات کرلیا جائے تو ۔۔۔
خیر چھوڑیں۔۔۔ بات ختم ہی کردیتے ہیں۔
اتنی باریکیوں میں جاتے ہیں
اسی لیئے تو یہ نوبت آ گئی کہ تنخواہ (جعلی) بھتہ (جعلی) میں جا رہی ہے۔۔۔ :ROFLMAO:
 
Top