ماہی احمد

لائبریرین
اسی سیاسی بیان کی توقع تھی۔ یہ تحریر پڑھ کر اتنا فائدہ تو ہواکہ قریب بیٹھی بیگم خوش ہو کر مسکرانے لگی ہیں
چلو یہ تو بہت اچھا ہو گیا!
انہیں سچ سن کر خوشی ہو رہی ہو گی نا کہ ابھی اس فانی دنیا میں سچے لوگ موجود ہیں۔
 
آخری تدوین:

ابن رضا

لائبریرین
چلو یہ تو بہت اچھا ہو گیا!
انہیں سچ سن کر خوشی ہو رہی ہو گی نا کہ ابھی اس فانی دنیا میں سطے لوگ موجود ہیں۔
خوشی تو تب ہو گئی جب "سطے " کی سمجھ آئے گی:laughing::rollingonthefloor:
imagesf_zpsdd74cd4e.jpg
 
Top