ابن رضا

لائبریرین
تو آپ کا مطلب ہے کہ ماہی آنٹی ہیں۔

ویسے ان سے مخاطب ہونا کیا سُوٹ کرے گا "ماہی آنٹی یا پھر آنٹی ماہی؟"
لیکن کل تو ماہی نے اپنا نام "مائی مسٹیک " بتایا تھا۔ اور یاد رہے کہ عمر بھائی نے وضاحت بڑ صراحت کے ساتھ فرمائی تھی کہ انہیں پتا ہے آپ "مائی مسٹیک " ہیں ۔ (مائی پنجابی والی نہ کہ انگریزی والی)
 
ماہی احمد

تو پنجابی میں مائی اردو میں آنٹی ایک ہی بات ہے۔
 
Top