جی نام سُن رکھا ہے ۔۔ ایس کے بی برادر کے نام سے ۔۔ پر میرے علم میں یہی تھا کہ کراچی میں ہے ۔۔ کہ ایک کراچی کا دوست اس سےکچھ عرصہ منسلک رہا ۔۔3 سال اور 5 ماہ ہو گئے ہیں
آپ نے اس فرم کا نام سنا ہے؟
کیا ؟؟جی اس کا مطلب ہے کے انٹی جی نے آپ کی کمر (ضروری نہیں ) پر ایک ٹکا کے رسید کی ہے !!!
اور کچھ !!!
پر کیا ؟
کیا کیا کیا لگا رکھی ہے؟؟؟کیا ؟؟
پر کیا ؟
اللہ آلیو!!کیا ؟؟
پر کیا ؟
کیا کیا کیا لگا رکھی ہے؟؟؟
پر بتائیں تو کیا رسید کی ہے ؟اللہ آلیو!!
کیہڑیاں کَمّاں نُوں پے گئے او!!!
ماشاء اللہجی نام سُن رکھا ہے ۔۔ ایس کے بی برادر کے نام سے ۔۔ پر میرے علم میں یہی تھا کہ کراچی میں ہے ۔۔ کہ ایک کراچی کا دوست اس سےکچھ عرصہ منسلک رہا ۔۔
میں وزارت بلدیات و تختیط العمرانی (ministry of municipality and urban planning bahrain) سے منسلک ہوں پچھلے 2 سال سے ۔۔۔
سر بڑی خوشی ہوئی ۔۔ سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا آپ سے ۔۔ماشاء اللہ
پر یہ ہے کیا دھپ دھپ ؟؟دھپ
یہ رسید کی ہے
آپ کی دلچسپی کس شعبے میں ہےسر بڑی خوشی ہوئی ۔۔ سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا آپ سے ۔۔
یہ سب دیکھ کر میرا بڑا دل کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔یہ لیجیے گرما گرم کباب اور سردی کم کیجیے۔
قسمے مرے پاس ہوتے تو گود میں اُٹھا کر منہہ چوم لیتایہ لیجیے گرما گرم کباب اور سردی کم کیجیے۔
لڑکے اتنا سڑو گے تو کالے ہو جاؤ گے، جو ایک پسند کی وہ بھی ہاتھ سے نکل جائے گی پھر۔ ہونہہ بڑے آئے۔
آہا زبردستیہ لیجیے گرما گرم کباب اور سردی کم کیجیے۔
زبردست ۔۔آپ کی دلچسپی کس شعبے میں ہے
میرا انٹرسٹ سٹکرکچرز میں ہے