سید شہزاد ناصر
محفلین
میں 12 سال ڈیزائیننگ کرتا رہا ہوں پھر بور ہو گیا اور سول ورکس کی طرف آ گیازبردست ۔۔
سر مجھے دلچسپی آرکیٹیکچرل ڈیزائن سے ہے ۔۔ ابھی تو اربن ڈیزائن سے بھی ہوگئی ہے کہ کام وہی ہے ۔۔
میں 12 سال ڈیزائیننگ کرتا رہا ہوں پھر بور ہو گیا اور سول ورکس کی طرف آ گیازبردست ۔۔
سر مجھے دلچسپی آرکیٹیکچرل ڈیزائن سے ہے ۔۔ ابھی تو اربن ڈیزائن سے بھی ہوگئی ہے کہ کام وہی ہے ۔۔
سر اتنا تو میرا تجربہ بھی نہیں ۔۔ پاکستان آیا تو ان شاءاللہ ملاقات کریں گے آپ سے ۔۔میں 12 سال ڈیزائیننگ کرتا رہا ہوں پھر بور ہو گیا اور سول ورکس کی طرف آ گیا
کب آ رہے ہیں ابو حمزہ سے تو واقف ہوں گے جن کی گرافک ڈیزائیننگ میں نے محفل پر شریک کی تھی وہ بھی فروری میں پاکستان آ رہے ہیںسر اتنا تو میرا تجربہ بھی نہیں ۔۔ پاکستان آیا تو ان شاءاللہ ملاقات کریں گے آپ سے ۔۔
جی ۔۔ وہ میں دیکھتا رہتا ہوں ۔۔کب آ رہے ہیں ابو حمزہ سے تو واقف ہوں گے جن کی گرافک ڈیزائیننگ میں نے محفل پر شریک کی تھی وہ بھی فروری میں پاکستان آ رہے ہیں
ارے واہجی ۔۔ وہ میں دیکھتا رہتا ہوں ۔۔
ارادہ تو میرا بھی فروری کا ہے ۔۔ دیکھیں جو اللہ کو منظور ۔۔
اور بھی محفلی آ رہے ہیں ؟ارے واہ
ایک گیٹ ٹو گیدر کا پروگرام ہے
آپ ہوئے تو لطف دوبالا ہو جائے گا
پھر کہتے ہیں مجھے کافی کا چھوٹا کپ کیوں دیتی ہو۔جی ایسی ہی بات ہے ۔
وہ کب کہا ؟؟پھر کہتے ہیں مجھے کافی کا چھوٹا کپ کیوں دیتی ہو۔
ابھی 9:40 ہی ہوئے ہیں ۔۔بارہ بجے ہیں کینٹین بند ہونے والی ہے. میزیں خالی کردیں. شاباش
اچھا پھر تو خیر ہےابھی 9:40 ہی ہوئے ہیں ۔۔
کافی ؟؟
میں بھی انتظار میں ہوں
سر جی کبابوں کا کوئی منہ سر نہیں ہوتا۔قسمے مرے پاس ہوتے تو گود میں اُٹھا کر منہہ چوم لیتا