مزمل شیخ بسمل
محفلین
تھانے دارنی کے بولنے کا انداز تو چوکیدارنی والا لگ رہا۔ آواز میں تھوڑا بھاری پن لاؤ میں چوہدری اسلم کا اکلوتا چچا زاد پوپھی کا بیٹا ہوں۔ ہونھ
ترجمہ درکار
حد ادبتھانے دارنی کے بولنے کا انداز تو چوکیدارنی والا لگ رہا۔ آواز میں تھوڑا بھاری پن لاؤ میں چوہدری اسلم کا اکلوتا چچا زاد پوپھی کا بیٹا ہوں۔ ہونھ
لڑکے کو کہا تھا
اچھا اچھا ٹھیک ہےتازہ بنوائے ہیں اس لئے دیر ہو گئی
سعد اللہ خان اینڈ برادرز انجینئرنگ اینڈ کنسٹرکشنسر یہ تو کمال نہیں ہوگیا ؟؟
یہ تو بہت اچھی بات ہے ۔۔ کس فرم سے منسلک ہیں ؟
بندہ جو ہے ہی نہیں اس کی ایکٹنگ کرنے کا فائدہ کیا ؟ پیسے ملنے ہوتے تو بات تھی۔ لیکن یہاں تو چائے تک کوئی نہیں پلاتا۔ ہونھتو آپ آنٹی بن کے دکھا دو نا!
یہ فرم کراچی میں تو نہیں ؟سعد اللہ خان اینڈ برادرز انجینئرنگ اینڈ کنسٹرکشن
لڑکا ہی لایا ہےلڑکے کو کہا تھا
خیر ہمیں تو چائے سے مطلب ہے
لاہور ھیڈ آفس ہے کراچی اسلام آباد اور کوئیٹہ میں برانچ آفس ہیںیہ فرم کراچی میں تو نہیں ؟
صحیح ۔۔ کتنے عرصہ سے اس فرم سے منسلک ہیں ؟لاہور ھیڈ آفس ہے کراچی اسلام آباد اور کوئیٹہ میں برانچ آفس ہیں
کسی کی مجال ہےشکریہ اتنا ادب کرنے کا۔ ورنہ ابھی سسپنڈ کروا دیا جائے گا آپ کو۔ ہونھ۔
لڑکے اتنا سڑو گے تو کالے ہو جاؤ گے، جو ایک پسند کی وہ بھی ہاتھ سے نکل جائے گی پھر۔ ہونہہ بڑے آئے۔بندہ جو ہے ہی نہیں اس کی ایکٹنگ کرنے کا فائدہ کیا ؟ پیسے ملنے ہوتے تو بات تھی۔ لیکن یہاں تو چائے تک کوئی نہیں پلاتا۔ ہونھ
3 سال اور 5 ماہ ہو گئے ہیںصحیح ۔۔ کتنے عرصہ سے اس فرم سے منسلک ہیں ؟