ناجی متفق کا مطلب کہ مذکور استفسار کی توثیق میں متفق کنندہ بھی شامل ہوا چاہتا ہے۔ جواب کے لیے تو مراسلہ جاری فرمانا پڑے گا آپ کو
ارے بھائی آپ تو ہاتھ دھو کر پیچھے پڑ گئے، میں نے جوابی مراسلہ بھی جاری کردیا تھا۔ (:))
 

ابن رضا

لائبریرین
ارے بھائی آپ تو ہاتھ دھو کر پیچھے پڑ گئے، میں نے جوابی مراسلہ بھی جاری کردیا تھا۔ (:))
ہاں ناں اگر ہاتھ دھوئے بغیر پیچھے پڑ جاتا تو پھر آپ کو دوہری شکایت ہوتی کہ کپڑے بھی گندے کر دیئے ۔ تو پھر تو ازالہ مشکل ہو جاتا یا مجھے سرف ایکسل کی خدمات حاصل کرنا پڑتی؟؟؟
 

ابن رضا

لائبریرین
کیا صرف سرف ایکسل ہی رہ گیا ہے صفائی کے لیے، اور کوئی دوسرا پوڈر نہیں ہے کیا؟
لیں جی اب یہ کینٹین تو اعتراض گاہ بن گئی۔ جیہ کو کافی پہ اعتراض ۔۔۔ کسی کو متفق ریٹ کرنے پر اعتراض ۔۔۔ کسی کو چائے سرو کرنے پہ اعتراض ۔۔۔ محمد اسامہ سَرسَری کو ہاتھ دھو کے پیچھے پڑنے پر اعتراض۔۔۔۔۔اور تو اور اب شمشاد بھائی کو تو سرف ایکسل پہ اعتراض۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں آپ کے پاس اگر کوئی بہتر سرف ہے تو وہ آفر کر دیں تا کہ اسامہ بھائی کا اعتراض تو کم از کم ختم ہو۔۔:)
 
آخری تدوین:
لیں جی اب یہ کینٹین تو اعتراض گاہ بن گئی۔ جیہ کو کافی پہ اعتراض ۔۔۔ کسی کو متفق ریٹ کرنے پر اعتراض ۔۔۔ کسی کو چائے سرو کرنے پہ اعتراض ۔۔۔ محمد اسامہ سَرسَری کو ہاتھ دھو کے پیچھے پڑنے پر اعتراض۔۔۔ ۔۔اور تو اور اب شمشاد بھائی کو تو سرف ایکسل پہ اعتراض۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔چلیں آپ کے پاس اگر کوئی بہتر سرف ہے تو وہ آفر کر دیں تا کہ اسامہ بھائی کا اعتراض تو کم از کم ختم ہو۔۔:)
اگر ان میں سے کچھ نہ ہو تو لوگ اعتراض کریں گے کہ محفل کی کینٹین بالکل خشک ہے۔ (:))
 

ابن رضا

لائبریرین
آخری تدوین:
کیا ۔۔۔ ۔۔ اسامہ بھائی۔۔۔ ۔اعتراضات کی بھرمار سے کینٹین کچھ زیادہ ہی ”تر“ نہیں ہو جائے گی؟؟؟:):?::idea::silly:
صرف ’’ تر‘‘ نہیں صاحب بلکہ تر بتر اور اگر علامہ صاحب بولنے میں ’’ت‘‘ پر ہی اٹک گئے تو ’’تتر بتر‘‘ ۔۔۔ یعنی نو دو گیارہ۔
 
جی، جیہ کیا یہی کافی نہیں کہ اس کو بلیک کہتے ہیں!!!
صرف ’’ تر‘‘ نہیں صاحب بلکہ تر بتر اور اگر علامہ صاحب بولنے میں ’’ت‘‘ پر ہی اٹک گئے تو ’’تتر بتر‘‘ ۔۔۔ یعنی نو دو گیارہ۔
دیکھا ابن رضا بھائی ہوگئی نا محفل تر۔۔۔ (:))
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
آپ کو کوئی تجربہ وغیرہ ہے تو بتائیے اتنے سوال کروں گی ۔
اللہ اکبر ۔۔۔ چائے کا کپ بنا کر دینے کے لیے بھی تجربہ کار انسان چاہئے ۔۔۔ فریش گریجویٹ کی تو کوئی اہمیت ہی نہیں ہے ۔۔۔ اسی لیے میں نے نوکری نہیں کی آج تک۔۔ ایک جگہ ٹیچر بنا تھا۔۔۔ وہاں سے بھی ایک مہینے میں بھاگ لیا۔۔
 
Top