شاہد شاہنواز

لائبریرین
لو اگر جو آج مہربان ہوئے ہی ہیں تو فائدہ اٹھانے دیں نا!
(سرگوشی: بہتی گنگا میں آپ بھی ہاتھ لیں ;))

سرگوشی بہت اونچی آواز میں تھی۔۔

خیر سے میں نے بھی سن لی ۔۔۔

حالانکہ میں بہرا مشہور ہوں۔۔۔ اپنے گھر میں ۔۔

لیکن سمجھ میں نہیں آئی ۔۔۔

بہتی گنگا میں وہ ہاتھ کیوں لیں؟

ہاتھ تو پہلے ہی ان کے پاس ہیں ۔۔۔
 
ماہی احمد

:doh:
ایک لفظ کی بھول ہوگئی۔۔۔
 
خواب آلودگی۔ وہ کیفیت جس میں انسان خواب آلود ہوتا ہے۔ خواب آلود ترکیب ہے فارسی کی جسکا مطلب ہے خواب میں لت پت۔ خواب فارسی میں چونکہ نیند کو کہتے ہیں لہٰذا خواب آلود کا مطلب ہوگا نیند میں لت پت۔ اور خواب آلودگی وہ کیفیت ہے جس میں انسان نیند میں لت پت ہوتا ہے!!!!
 
پھر تو کافی کی جگہ یہ ترکیب چلے گی۔۔۔

4819576802_4159ab58ae_z.jpg
 
Top