شاہد شاہنواز
لائبریرین
لو اگر جو آج مہربان ہوئے ہی ہیں تو فائدہ اٹھانے دیں نا!
(سرگوشی: بہتی گنگا میں آپ بھی ہاتھ لیں )
سرگوشی بہت اونچی آواز میں تھی۔۔
خیر سے میں نے بھی سن لی ۔۔۔
حالانکہ میں بہرا مشہور ہوں۔۔۔ اپنے گھر میں ۔۔
لیکن سمجھ میں نہیں آئی ۔۔۔
بہتی گنگا میں وہ ہاتھ کیوں لیں؟
ہاتھ تو پہلے ہی ان کے پاس ہیں ۔۔۔