کینٹین میں کچھ پینے پلانے کو ہے؟
Morning-Tea-Time.jpg
 
میں تو دال چاول کھانے لگا ہوں۔ دعوت عام ہے۔
میں نے بھی ابھی دال چاول کھائے ۔۔۔
مجھے ملا کر ہیٹرک سمجھ لیں۔۔۔۔ :) میں نے بھی کل رات دال چاول ہی کھائے تھے۔
مگر اس طرح تو کینٹین کا دال دلیا تو دور کی بات یہ تو دیوالیہ ہوجائے گی۔ :)
 
آخری تدوین:

جیہ

لائبریرین
جیہ اس کا مطلب ؟؟
لوں وام بخت خفته سے اک خواب خوش ولے ۔۔۔
جیہ اس کا مطلب ؟؟
لوں وام بخت خفته سے اک خواب خوش ولے ۔۔۔
پورا شعر یہ ہے

لوں وام بختِ خفتہ سے یک خوابِ خوش ولے
غالبؔ یہ خوف ہے کہ کہاں سے ادا کروں

وام قرض۔
بخت نصیب
خفتہ سویا ہوا
خواب خوش اچھی نیند

غالب کہتے ہیں میرا بخت سو گیا ہے یعنی میں بد نصیب ہوں۔ مجھے راتوں کو نیند نہیں آتی تو سوچا کہ اپنے سئے ہوئے نصیب نیند ادہار لے لوں مگر پھر یہ خیال آیا کہ میں تو قلاش ہوں پھر یہ قرض کہاں سے ادا کروں گا۔
غالب نے اپنی حالت کا پورا نقشہ پیش کیا ہے
 

عمر سیف

محفلین
پورا شعر یہ ہے

لوں وام بختِ خفتہ سے یک خوابِ خوش ولے
غالبؔ یہ خوف ہے کہ کہاں سے ادا کروں

وام قرض۔
بخت نصیب
خفتہ سویا ہوا
خواب خوش اچھی نیند

غالب کہتے ہیں میرا بخت سو گیا ہے یعنی میں بد نصیب ہوں۔ مجھے راتوں کو نیند نہیں آتی تو سوچا کہ اپنے سوئے ہوئے نصیب نیند ادھار لے لوں مگر پھر یہ خیال آیا کہ میں تو قلاش ہوں پھر یہ قرض کہاں سے ادا کروں گا۔
غالب نے اپنی حالت کا پورا نقشہ پیش کیا ہے
واہ ۔۔ بہت خوب ۔۔
بہت بہت شکریہ ۔۔
 
Top